گلیشیئر پگھلنے سے کروڑوں لوگوں کا ذریعہ معاش خطرے میں ہے: اے ڈی بی
دبئی: (ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر جنرل ووچونگ امز نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلیشیئر پگھلنے سے کروڑوں لوگوں کے…
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزار کی حد عبور کر گیا
کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں…
کوشش کریں گے آسٹریلیا کو ٹف ٹائم دیں: سرفراز احمد
کینبرا: قومی کرکٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے آسٹریلیا کو ٹف ٹائم دیں۔ آسٹریلیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ شان…
شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ شعیب ملک کے ٹی 20 کرکٹ میں 1000 چوکے…
حوثی باغیوں کا بحیرہ احمر میں اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
صنعا: یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ ساریہ نے…
تنزانیہ : شدید بارشوں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 47 اموات، 85 زخمی
ڈوڈوما: (ویب ڈیسک ) تنزانیہ کے شمالی حصوں میں شدید بارشوں ،سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 47 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے۔ خبررساں…
شجاعیہ کالونی پرمزید حملے کرینگے : اسرائیل کی حماس رہنماؤں کودھمکی
تل ابیب : (ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج نے حماس رہنماؤں کو ایک نئی وارننگ جاری کی ہے جس میں غزہ شہر کے مشرق میں الشجائیہ کالونی پر دوبارہ حملوں…
جنگ بندی کے بغیرمزید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات نہیں ہوسکتے : حماس
غزہ : (ویب ڈیسک ) حماس کے سینئر عہدے دار اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بغیر صرف یرغمالیوں کی رہائی پر مذاکرات نہیں ہو سکتے، اسرائیل…
انڈونیشیا : آتش فشاں پھٹنے سے 11 کوہ پیما ہلاک
کوالالمپور: (ویب ڈیسک ) انڈونیشیا کے سماٹرا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے سے 11کوہ پیما ہلاک ہوگئے جبکہ 12 لاپتہ ہیں ۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…
اسرائیلی فوج کی غزہ کے دوسرے بڑے شہرخان یونس پرزمینی کارروائی کاآغاز
غزہ : (ویب ڈیسک) غزہ پرایک بار پھر اسرائیلی جارحیت جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے دوسرے بڑے شہر خان یونس شہر کے اندر اور اطراف…







































