پنجاب: محکمہ سکول ایجوکیشن کا 2 سے 3 ہزار اساتذہ کو سسٹم سے نکالنےکا فیصلہ
لاہور: پنجاب میں دو سے تین ہزار اساتذہ کو سسٹم سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی ارلی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی…
شدید دھند کے باعث لاہور آنے اور جانیوالی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر
لاہور: شدید دھند کے باعث لاہور آنے اور جانے والی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ ابوظہبی…
کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 12 کان کن پھنس گئے
کوئٹہ: کوئٹہ میں سپین کاریز کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث دھماکہ ہو گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر کے مطابق دھماکے کے باعث کان…
سیاسی مذاکرات بے یقینی کا شکار
اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکراتی عمل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے، اس مذاکراتی عمل کے دوران قیاس آرائیوں کا بازار بھی گرم ہو چکا…
پی ٹی آئی رہنماؤں کا بانی عمران خان سے ملاقات کیلئے جیل حکام سے رابطہ
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے کوششیں تیز ہو گئیں۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن…
دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن کے سپاہی ایس پی چودھری اسلم کو شہید ہوئے 11 سال بیت گئے
کراچی: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کراچی پولیس کے فرنٹ لائن سپاہی، ایس پی چودھری اسلم کو خود کش حملے میں شہید ہوئے 11 سال بیت گئے۔ 9 جنوری…
خان پور: کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ برآمد
خان پور: ایف بی آر نے ضلع بھر میں کارروائی کر کے کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لئے۔ کمشنر ایف بی آر اصغر نیازی…
پاکستان کی شادیاں دیکھ کر لگتا ہے یہ ملک امریکا کو قرضہ دیتا ہے: خالد انعم
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار خالد انعم نے پاکستان کی معاشی صورت حال کے برعکس نظر آنے والے قوم کے رویے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔…
پریانکا چوپڑا بطور ایگزیکٹیو پروڈیوسر آسکر کیلئے شارٹ لسٹ
نیویارک: (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بطور ایگزیکٹیو پروڈیوسر مختصر فلم ’انوجا‘ آسکر کے حصول کی فہرست میں شامل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…
روس اور اوپیک ملکوں نے تیل کی سپلائی میں کمی کردی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ماسکو: روس اور اوپیک ملکوں کی جانب سے تیل کی سپلائی میں کمی کر دی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت…

















































