اسرائیل کا جنگی جنون کم نہ ہوا، غزہ میں شدید بمباری، مزید 21 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل جنگی جنون میں مبتلا رہا، فلسطین، لبنان اور یمن میں حملے جاری رہے، غزہ میں بمباری سے مزید21 فلسطینی شہید ہوگئے۔ برطانوی جریدے دی لانسیٹ نے شہدا سے…
ہَش منی کیس: مجرم ٹرمپ کا فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان
واشنگٹن: ہَش منی کیس میں مجرم قرار دیئے گئے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ نیویارک کی فوجداری عدالت میں ٹرمپ کو…
امریکا کا روسی انرجی سیکٹر کیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکا نے روسی انرجی سیکٹرکیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کرائن جین پیئری نے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ امریکی پابندیوں سے روس کا…
افکار تازہ ادبی میلے کا آج آغاز، مورخین، ماہرین تعلیم، مصنفین شرکت کرینگے
لاہور شہر لاہور گزشتہ کچھ عرصے سے سموگ کی وجہ سے خبروں میں ہے، ہوا میں زہریلا دھواں شہر کے زیادہ تر حصوں کو رہنے کے قابل نہیں رہنے دیتا،…
ملک میں کڑاکے کی سردی، برفباری سے پہاڑوں کا حسن دوبالا
لاہور: ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار رہی، بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ کئی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے بھی کئی…
وزیر ہوابازی کا یورپی پروازوں کی بحالی پر سیکرٹری ایوی ایشن و دیگر حکام کو خراج تحسین
اسلام آباد: وزیر ہوا بازی خواجہ آصف نے یورپی پروازوں کی بحالی پر سیکرٹری ایوی ایشن،ڈی جی پی اے اے،ڈی جی سی اے اے اور سی او او اسلام آباد…
خواتین کی تعلیم میں درپیش چیلنجز بارے عالمی کانفرنس ، ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد: خواتین کی تعلیم میں درپیش چیلنجز کے حوالے سے دو روزہ عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں۔ پارلیمانی سیکرٹری تعلیم…
پاکستان برطانیہ کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز…
معیشت کی بہتری پر حقائق سامنے آنے چاہئیں: مولانا فضل الرحمان
کراچی: جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری پر حقائق سامنے آنے چاہئیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں…

















































