پلاسٹک بیگزپر پابندی کو کالعدم قراردینے کی استدعا
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران سیکرٹری اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ماحولیات کو کل ذاتی حیثیت میں طلب…
کشمیریوں کے حق میں آواز، ٹوئٹرانتظامیہ کا صدر پاکستان کو بھی نوٹس
اسلام آباد مسئلہ کشمیر اور بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم کیخلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹرانتظامیہ نے صدر پاکستان عارف کوبھی نوٹس بھیج دیا ، شیریں مزاری کا…
کراچی میں کانگواورنیگلیریا نے مزید دوافراد کی جان لے لی
کراچی: شہر میں کانگو وائرس اور نیگلیریا نے مزید دو افراد کی جان لے لی۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق کانگو وائرس سے لیاری کے رہائشی 52 سالہ محمد حسین…
حکومت کا کشمیرمیڈیا سیل کے قیام کا اعلان
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کشمیر میڈیا سیل کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں حق کے لیے آواز اٹھانےوالوں…
مراد سعید کا اکائونٹ بند کرنے کی بھارتی درخواست مسترد
اسلام آباد:ٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی حکومت کی جانب سے مراد سعید کا اکائونٹ بند کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے مقبوضہ وادی کے بد ترین حالات…
ماہرہ خان کی فلم سپرسٹار کی کاسٹ لاہور کے سینما پہنچ گئی
لاہورماہرہ خان کی فلم سپر سٹار کی کاسٹ لاہور کے سینما پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فلم سپر اسٹار کی کاسٹ زندہ دلان شہر لاہور پہنچ گئی۔ فلم…
شان کی فلم ضرارکا پہلا ٹریلراکتوبرمیں جاری کیا جائیگا
لاہورپاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد کی جدید ٹیکنالوجی سے بنی فلم ضرار کا ٹریلر رواں سال اکتوبر میں جاری کیا جائے گا۔ شان نے سماجی رابطے کی…
علی ظفرنےلاس اینجلس کا کنسرٹ کشمیریوں کےنام کردیا
لاس اینجلس معروف اداکار اورگلوکار علی ظفر نے ا پنا لاس اینجلس کا کنسرٹکشمیریوں کے نام کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 73ویں جشن آزادی کے موقع پر امریکی شہر…
انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں10 پیسے اضافہ
کراچی :کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 157.52 سے بڑھ کر 157.60…

















































