ایران اور اسرائیل کی جانب سے ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے تبریز پر ڈرون حملے کی رپورٹس کی تردید کر دی
اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) اور ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
ایرانی نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی ایئر ڈیفنس نے شمالی شہر رشت میں ڈرون مار گرایا جب کہ تبریز میں حملوں کے خلاف ایئر ڈیفسن سسٹم فعال کردیا گیا ہے۔
تاہم، ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے تبریز پر ڈرون حملے کی رپورٹس کی تردید کر دی









































