ٹرمپ نے بھارت میں ایلون مسک کی الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگنے سے رکوا دیا

فروری میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ بھارت میں ٹیسلا کی فیکٹری لگانا امریکا کے ساتھ ناانصافی ہوگی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں امریکی ارب پتی ایلون مسک کی کار ساز کمپنی ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگنے سے رکوا دیا۔

’دی وائر‘ کی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہیوی انڈسٹریز کے وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کے جواب میں بتایا کہ ٹیسلا بھارت میں مینوفیکچرنگ میں دلچسپی نہیں رکھتی۔

مرکزی وزیر برائے ہیوی انڈسٹریز ایچ ڈی کمارا سوامی نے بھارت میں درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی سطح پر تیاری کا ارادہ رکھنے والی کمپنیوں کو ترغیب دینے سے متعلق اسکیم کا اعلان کیا۔

گزشتہ سال مارچ میں نوٹیفائی کی گئی اس اسکیم کے تحت ایسی 4 وہیل الیکٹرک گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی کو 15 فیصد تک کم کر دیا جائے گا، جن کی قیمت کم از کم 35 ہزار امریکی ڈالر ہو، بشرطیکہ متعلقہ کمپنیاں بھارت میں 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کریں، اور ایک پلانٹ لگائیں۔

کمارا سوامی نے پیر (2 جون) کو اس اسکیم کے رہنما اصولوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مرسڈیز بینز، ووکس ویگن، اسکوڈا، ہنڈائی اور کیا نے پلانٹ لگانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

جب ٹیسلا اور ویتنام کی وِن فاسٹ جیسی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کے بارے میں پوچھا گیا، جن کے لیے یہ اسکیم بھی بنائی گئی ہے، تو کماراسوامی نے کہا کہ ٹیسلا بھارت میں اپنی گاڑیوں کی تیاری میں دلچسپی نہیں رکھتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیسلا سے ہمیں کوئی توقع نہیں ، کیوں کہ انہوں نے صرف 2 شورومز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

اس سے قبل ’رائٹرز‘ نے رپورٹ کیا تھا کہ رواں سال فروری تک ٹیسلا کمپنی نے دہلی اور ممبئی میں ایک ایک جگہ شورومز کے لیے منتخب کی تھی، جہاں سے درآمد شدہ الیکٹرک گاڑیاں فروخت کی جائیں گی۔

جب یہ اسکیم نوٹیفائی کی گئی تو اسے ٹیسلا کی جیت کے طور پر دیکھا گیا تھا، کیوں کہ اس نے ایسی مراعات کے لیے لابنگ کی تھی، ایلون مسک کے گزشتہ سال اپریل میں بھارت کا دورہ کرنے، وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور رائٹرز کے مطابق ایک کار پلانٹ میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کی توقع تھی۔

تاہم، انہوں نے اپنا دورہ یہ کہتے ہوئے ملتوی کر دیا کہ ان پر ٹیسلا کی بہت بھاری ذمہ داریاں ہیں، اسی مہینے کے آخر میں ایلون مسک نے چین کا ایک غیر متوقع دورہ کیا، جہاں ان کی کمپنی کی جدید سیلف ڈرائیونگ ٹیکنالوجی کو ملک میں قبول کروانے میں پیش رفت ہوئی۔

مسک بھارت میں گاڑیوں کی درآمد پر عائد بھاری ٹیکسوں کے مخالف رہے ہیں، درآمدی مراعات کی یہ اسکیم غیر ملکی کمپنیوں کے لیے ٹیکس کو 70 فیصد سے 100 فیصد کے درمیان کی موجودہ شرح سے گھٹا کر 15 فیصد کرنے کی پرکشش تجویز دیتی ہے۔

اسکیم کے رہنما اصولوں کے مطابق، منظور شدہ کمپنیاں (جو 5 سال تک سالانہ 8 ہزار الیکٹرک گاڑیاں درآمد کر سکتی ہیں) انہیں 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا ہوگی، اور اسکیم کے تحت منظوری ملنے کے 3 سال کے اندر ایک مکمل طور پر فعال کار پلانٹ قائم کرنا ہوگا۔

انہیں پہلے 3 سال کے اندر کم از کم 25 فیصد مقامی ویلیو ایڈیشن (مقامی اجزا و خدمات کی شمولیت) اور 5 سال کے اندر اس شرح کو 50 فیصد تک لے جانا ہوگا۔

وزارت ہیوی انڈسٹریز کے مطابق درخواستوں کے لیے ونڈو 4 ماہ یا اس سے زیادہ عرصے کے لیے کھلی رہے گی، خبر ایجنسیاں رپورٹ کر رہی ہیں کہ درخواستیں اسی مہینے کے دوران کھل سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے فروری میں امریکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا تھا کہ ایلون مسک نے بھارت میں ٹیسلا کی فیکٹری لگائی تویہ امریکا کے ساتھ ناانصافی ہوگی، گزشتہ دنوں بھی ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ٹیسلا سمیت دیگر کمپنیوں کو کاریں، پرزے امریکا میں بنانے چاہئیں

  • Related Posts

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک شخص کو بغیر حج پرمٹ مکہ…

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہدا میں ایک ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس آفیسر بھی شامل ہے پولیس اہلکار…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار