ریلوے کی نجکاری کے خاتمہ کی جدوجہد کے ساتھ ساتھ حسب ذیل مشترکہ مسائل کے حل کےلئے بھ ریل مزدور اتحاد کی جدوجہد کا ایجنڈ ا حسب ذیل ہو گ

۔جیسے کہ آپ کے علم میں ہے کہ حکومت نے آئی ۔ایم۔ایف کے ایمائ پر ملک کے تمام پبلک سیکٹر کے اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے برائے فروخت اداروں کی فہرست میں پاکستان ریلوے بھی شامل ہے ۔ ریلوے ملازمین پہلے سے ہی دھڑا دھڑا آسامیوں کے خاتمے ،تنخواہوں کی بے یقین ادائیگی ، پنشن اور گریجوٹی کی سالہا سال تک عدم ادائیگی سے فکر مند اور نفسانفسی کا شکا رہیں ۔ انہیں پنشن اصلاحات کے نام سے ریٹائیر منٹ کی جمع پونجی اور بڑھاپے کی امید یہ بھی 45%فی صد کٹ لگا کے ان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ اس حکومت نے ملک کے محنت کشوں کی زندگیاں عذاب بنا کے رکھ دی ہیں ۔ مسائل کے اعتبار سے پاکستان ریلوے افسر شاہی کا بے گار کیمپ نظرآنے لگا ہے۔
ان ناروا حالات سے نبرد آزماہونے کےلئے ریلوے ملازمین کی تمام رجسٹرڈ نمائند ہ یو نینز جن میں پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین (سی بی اے)اوپن لائن ، ریلوے ورکرز یونین (سی بی اے) ورکشاپس اسٹیبلیشمنٹ ریلوے انقلابی یونین ، ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن، ریلوے لیبر یونین ، ریلوے سمپارس یونین شامل ہیں۔ ان سب یونینز کو ریل مزدور اتحاد کے نام سے مشترکہ جدوجہد کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت میرے ساتھ متحرم میاں خالد محمود صاحب، متحرم سخی خان صاحب ، رانا معصوم علی ، ریلوے ورکرز یونین سی۔بی۔اے ورکشاپس ،محمد سرفراز خان صاحب سلامت خان صاحب ریلوے لیبر یونین ، چوہدری عنائت علی گجر صاحب ، علی مردان خان صاحب اکبر کھوکھرصاحب ریلوے انقلابی یونین ظفر ملک صاحب ورکرز یونین ضیغم عباس ریلوے سمپارس اوپن یونین ، ضیا ئ الدین انصاری اور عبدالقیوم صاحب پریم یونین سی بی اے موجود ہیں۔ مجھے (شیخ محمد انور )کو ریل مزدور اتحاد اوپن لائن کے کنونیر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے جبکہ میاں محمد خالد محمود صاحب مرکزی صدر ورکرز یونین ورکشاپس کو ریلوے مزدور اتحاد ورکشاپس ایسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
اس اتحاد کا بنیادی مقصد پاکستان ریلوے کے تمام محنت کشوں کو ایک پلیٹ فارم پہ منظم اور متحد کر کے پاکستان ریلوے کی نجکاری کے خاتمہ کی جدوجہد کے ساتھ ساتھ حسب ذیل مشترکہ مسائل کے حل کےلئے بھ ریل مزدور اتحاد کی جدوجہد کا ایجنڈ ا حسب ذیل ہو گا۔
۱۔ ریلوے کی مجوزہ نجکاری کا خاتمہ
۲۔ نئی پنشن اصلاحات کا خاتمہ
۳۔ ریلوے ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائیر ڈ ملازمین کی پنشن کی بروقت ادائیگی ۔
۴۔ ورکشاپس کے ملازمین کو Dispenseition الائونس کی ادائیگی ۔
۵۔ ریلوے کے ٹیکنیکل شعبہ جات کے تمام ملازمین کو ٹیکنیکل الائونس کی یکساں ادائیگی ۔
۶۔ پی ۔ایم پیکج کے تحت یتیم بچے ، بچیوں کی بھرتی پہ پابندی اور انویلڈ ملازمین کے بچوں کی بھرتی پر پابندیوں کے فیصلہ کو واپس لیا جائے ۔
۷۔ ڈائون سائزنگ اور خالی آسامیوں کے خاتمہ کی پالیسی کا خاتمہ ۔
۸۔ سالہا سال سے ٹی۔اے کی عدم ادائیگی اور ورکشاپس میں اوور ٹائم کی بندش کا خاتمہ۔
۹۔ ریٹائیرڈ ملازمین ، بیوائوں کے واجبات کی بلا تاخیر کی ادائیگی ۔
۰۱۔ ریلوے کی مستقل آسامیوں پہ ریگولر بھرتیاں کی جائیں اور کنٹریکٹ بھرتیوں کی پالیسی نامنظور ہے۔
۱۱۔ ٹی۔ایل۔ اے آسامیوں کا خاتمہ نامنظور نیز ٹی۔ایل۔اے کی منظوری کی سابقہ پالیسی بحال کی جائے۔
ان ناروا حالات کے باوجود ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم مثبت رویہ اپناتے ہوئے بہترین حکمت عملی کے ساتھ حکومت کو باور کروائےں گے کہ جابرانہ یکطرفہ اور غیر پیشہ ورانہ مزدور دشمن اقدامات نہ ہی ملازمین اور نہ ہی ملک اور نہ ہی صنعتی امن کے فائدے میں ہیں ۔باہمی افہام و تفہیم اور خلوص نیت ملازمین کی بھلائی ریلوے کی ترقی اور ملک کی خیر خواہی ہمارا اولین فریضہ ہے۔ حکومت کو نان ٹیکنیکل اور ریلوے کی سمجھ بوجھ نہ رکھنے والے مشیروں کی بجائے محکمے سے وابستہ وسیع تجربہ رکھنے والے ریلوے کے مزدوروں کے نمائندوں کی مشاروت سے ریلوے کی پالیسیاں بنانی چاہیں۔ پاکستان ریلوے ملک کا سب سے بڑا رفاحی ، فلاحی اور ملک کے دفاع میں اہم رول ادا کرنے والا ادارہ ہے ۔ اس ادارے سے 55ہزار ملازمین اور ان کے خاندانوں کی روزی روٹی وابستہ ہے۔ کیا ملک کی معیشت ریلوے کے محنت کشوں کی وجہ سے تباہ ہوئی ہے کیا ریلوے کے خسارے کی وجہ یہ مزدور ہیں ۔ پوری دنیا میں پبلک سیکٹر کے ادارے عوام کی فلاح وبہبود اور سہولت کےلئے بنائے جاتے ہیں۔ پاکستان ریلوے بھی ملک کے عوام کی سستی سواری ہے جبکہ صحافیوں ، فوجیوں ، طلبائ اور بزرگ شہریوں کو رعائتی اور فری سفر کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ اگر پاکستان ریلوے کو بھی کمرشل بنیادوں پہ چلایا جائے تو پنشن اور عوامی خدمت (کرایوں میں رعایت ) ریاست اپنے ذمہ لے لے تو ریلوے کا آپریشنل خسارہ نہیں ہوگا۔ حکومت ریلوے چلانے کےلئے جو سالانہ بجٹ مہیا کرتی ہے اس میں 37فیصد پنشن 32فیصد تنخواہوں 20فیصد فیول اور چھ فیصد یوئٹئلزبلو ں اور مرمت پہ خرچ ہوجاتے ہیں اور باقی صرف 5فیصد بچتا ہے ۔ کیا 5فیصد سے ریلوے کو ترقی یافتہ ریلوے بنایا جا سکتا ہے۔ ایسی ریلوے جس کا 90فیصد ٹریک اوورایج (Overage)ہے جس کے 95فیصد پُل 100سال پُرانے ہیں جسکا سگنلیلنگ سسٹم فرسودہ ہے جس کا ٹیلی کمیونیکشن سسٹم ٹھپ ہوگیا ہے ۔ جس کے اسٹیشنوں کی عمارتیں اور ملازمین کی رہائش گاہیں کھنڈرات کا منظر پیش کرتے ہیں ٹرین سیفٹی کےلئے فنڈز درکا ر ہیںمگر ہر حکومت کی ترجیح سٹرکیں اور موٹرویز بنانا ہے مگرصرف 4ملین ڈالر فی کلومیٹر کی لاگت سے 1726کلومیٹر ریل سسٹم کو اپ گریڈ کرنے سے گریزاں ہے۔ اگر پاکستان ریلوے کی موجودہ شکل میں نجکاری کر دی گئی تو اس کے نتائیج انتہائی بھیانک ہو سکتے ہیںکوئی بھی سرمایہ کار اتنے بڑے فرسودہ نیٹ ورک پر سرمایہ کاری نہیں کرئے گا ۔ اگر پالیسی سازوں نے جلد بازی میں کھٹارا ریلوے کسی کے گلے ڈالنے کی کوشش کی تو ٹرینوں کے خوفناک حادثات سے قیمتی جانوں کا ضیا ع ہو گا۔
آپ سب جانتے ہیں کہ آئے روز ٹرینیں پٹریوں سے اتر رہی ہیںحادثات ہورہے ہیں مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ریلوے جیسے پیچیدہ اور منفرد ٹیکنیکل ادارے کی نجکاری کے فیصلے کرنے والے پالیسی ساز بیوروکریٹ ریلوے نظام کو سمجھنے کی صلاحیت سے عاری ہیں۔ یہ
ایسے ہی ہے جیسے ہوائی جہاز کو اڑانے کےلئے ٹانگہ ڈرائیور کو ذمہ داری سونپ دی جائے تو پھر ہوائی جہاز کا جو حشر ہوگا وہی حشر پاکستان ریلوے کا ہوگا۔پاکستان ریلوے ملکی اداروں میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتا ہے بدقسمتی سے ناقص منصوبہ بندی ، سیاسی مداخلت ، ناقص فیصلہ سازی کرپشن اور وسائل کی بے پنا ہ کمی کی بنائ پہ پاکستان ریلوے کا انفراسٹرکچر تباہ وبرباد ہوگیاہے اور ادارہ مسلسل خسارے کا شکارہے۔ اس وقت ریلوے شدید افرادی قوت میں کمی کا شکار ہے ۔ مگر بھرتیوں پہ پابندی کی بنائ پہ ٹرین آپریشن بُری طرح متاثر ہورہا ہے ۔ غیر ضروری پراجیکٹوں اور ٹھیکیداروں کے ذریعے لوٹ کھسوٹ کا سلسلہ حنوزجاری ہے ۔ ایم پی ون ۔ٹو میں لاڈلے بھرتی ہورہے ہیں ۔جنہیں آٹھ آٹھ دس دس لاکھ تنخواہیںادا کی جارہی ہیں۔ نجکاری کی آڑ میں ریلوے کی کھربوں مالیت کی زمینین ٹھکانے لگانے کی منصوبہ بندی ہورہی ایک طرف غریب مزدوروں کو ماہانہ تنخواہوں کی غیر یقینی ادائیگی ہے ۔ پنشن اور گریجوٹی کئی کئی سال سے واجب الاادا ہے غریب طبقہ روز بروز کمر توڑ مہنگائی مزدور دشمن فیصلوں سے پستہ چلا جارہاہے ۔ ظالمانہ نظام محنت کشوں سے روزی روٹی اور سروں کی چھت تک چھیننا چاہ رہا ہے پنشن اور گریجوٹی میں 45% تک کٹ لگادیا ہے مگر دوسری طرف وزارائ اور سینٹروں کی تنخواہوں میں دو سو فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔کیا ملک کے غریب مزدور ہی ملکی معیشت پہ بوجھ ہیں؟۔ اس قبل بھی 1989-1990کے دوران معیشت کی تباہی جواد بنا کر ملک کے تقریبا 200اداروں کی نجکاری کی گئی تھی جن میں بڑے بڑے بینک اور سمنیٹ فیکٹریاں تک نیلام کردی گئی تھیں کیا اس نجکاری کے نیتیجہ میں ملکی معیشت میں کوئی بہتری آئی تھی جواب بچے کھچے ادارے نیلام کر کے ملکی معیشت بہتر ہو جائے گی ۔
ریل کے ناخدائوں کوشاہد یہ غلط فہمی ہوگئی ہے کہ ریل کا مزدور لا واث ہے وقت کے ناخدائوں اور ارباب اختیار کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ ان ناکاروں انجنوں کھٹاراکوچوں سو سالہا قدیم ٹریک اور فرسودہ ٹریک اور سگنیلنگ سسٹم سے اگر گاڑی چل رہی ہے تو اس کا کریڈٹ صرف ریلوے کے ان محنت کشوں کو جاتا ہے اگر ریل کے محنت کشوں نے ٹرین چلانے کے قوانین پہ سو فیصد عمل درآمد شروع کر دیا یعنی صرف ورک ٹورول پہ ٹرین چلانے کا فیصلہ کر لیا تو ریل کا پہیہ رواں دواں رکھنا مشکل ہو جائے گا ۔ ریل مزدور اتحاد نے پاکستان ریلوے میں تاریخ ساز جدوجہد کا آغاز کردیا ہے ۔ خیبر تا کراچی اور کوئٹہ تک چاروں صوبوں میںریلوے کے محنت کش متحد اور منظم ہیں ہم حقوق کی جنگ انشائ اللہ آخری فتح تک جاری رکھیں گے۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عوام کی سستی سواری ریلوے کی نجکاری کا غیر دانشمندانہ فیصلہ واپس لےں ریلوے کے محنت کشوں کے مسائل حل کیے جائیں اور ریلوے کی اپ گریڈیشن پہ توجہ دی جائے ۔ اگر ریل مزدور اتحاد کے مطالبات پہ ہمدردانہ غور نہ کیا گیا مزدور دشمن کاروائیاں جاری رہیں تو پھر ریل کے پہیے کو رواں دواں رکھنا ممکن نہیں رہے گا ۔ ریل کے محنت کش حقوق کے حصول کےلئے بے روز گار ہوکر بھوکامرنے کی بجائے لڑمرنے کو ترجیع دیں گے

  • Related Posts

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک شخص کو بغیر حج پرمٹ مکہ…

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہدا میں ایک ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس آفیسر بھی شامل ہے پولیس اہلکار…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار