ورلڈکپ دیکھنے کیلئے سائیکل پر 3 ماہ کا سفر کرکے قطر پہنچنے والے 2 دوست

فٹبال ورلڈکپ میں اپنی پسندیدہ ٹیم کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنا ہر مداح کا خواب ہوتا ہے جس کے لیے وہ طیارے سے میزبان ملک کا رخ کرتے ہیں۔

مگر فرانس سے تعلق رکھنے والے 2 افراد نے یہ خواب پورا کرنے کے لیے اپنے ملک سے قطر تک سائیکل پر سفر کیا۔

گیبرئیل مارٹین اور Mehdi Balamissa نے 3 ماہ کے دوران 4350 میل کا فاصلہ سائیکل پر طے کیا اور اپنی ٹیم فرانس کو کھیلتے دیکھنے کے لیے قطر پہنچے۔
Mehdi Balamissa نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ یہ دیوانہ پن تھا مگر ہمیں اس طرح کے خیالات پسند ہیں اور ہمیں اس پر کوئی افسوس نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ چونکہ ہم کسی سے ملازمین نہیں تو ہم نے سائیکل سے قطر جانے کا فیصلہ کیا۔

اس سفر کا آغاز پیرس کے Stade de France اسٹیڈیم سے ہوا اور اس کا اختتام قطر کے Lusail اسٹیڈیم پر ہوا جہاں فٹبال ورلڈکپ کا فائنل کھیلا جائے گا۔

دونوں دوستوں نے روزانہ اوسطاً 115 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔

اس سے قبل یہ دونوں 2021 میں یورو کپ کو دیکھنے کے لیے فرانس سے اٹلی سائیکل پر جاچکے تھے اور اسی تجربے کو دیکھتے ہوئے انہوں نے قطر جانے کا فیصلہ کیا۔

قطر پہنچنے کے بعد فرنچ فٹبال فیڈریشن (ایف ایف ایف) نے دونوں دوستوں کو ٹیم سے ملاقات کے لیے مدعو کیا اور گروپ مرحلے کے تینوں میچز کی ٹکٹیں فراہم کیں۔

فرانس کے منیجر Didier Deschamps نے دونوں دوستوں کو فرنچ ٹیم کی جرسی بھی دی جس پر تمام کھلاڑیوں نے دستخط کیے تھے۔

Mehdi Balamissa نے بتایا کہ بیشتر فرنچ افراد نے ہمیں قطر کے مختلف مقامات پر لے جانے کی پیشکش بھی کی۔

وہ دونوں 13 مختلف ممالک سے گزر کر قطر تک پہنچے تھے اور اس دوران مختلف مشکلات کا بھی سامنا ہوا مگر ان کا جوش و خروش کم نہیں ہوا۔

انہوں نے سعودی عرب میں پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے کے بارے میں بھی بتایا۔

وہ دونوں سعودی شہر ریاض سے نکلے تو سائیکل کی مرمت کے لیے دکان ڈھونڈنا مسئلہ بن گیا اور وہ 15 گھنٹے بعد دوبارہ اسی جگہ پہنچ گئے جہاں سے چلے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ سفر کے دوران وہ زیادہ تر کھلی سڑک پر رہتے تھے اور کبھی کبھار کوئی مقامی فرد انہیں کھانا کھلا دیتا تھا۔

Related Posts

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس