‏شاہین شاہ آفریدی نے غلطی تسلیم کر لی

بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دور میں انہوں نے گراؤنڈ میں ساتھی کرکٹرز کے ساتھ ٹریننگ کر کے غلطی کی لیکن اب سب ایس او اوپیز پر مکمل عمل کر رہے ہیں۔

‏ شاہین شاہ آفریدی 8 ٹیسٹ، 19 ون ڈے میچز اور 12 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ تینوں فارمیٹ کا مستقل حصہ ہونے کی وجہ سے اب شاہین شاہ آفریدی کو سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ میں مقبول اور متحرک ترین فرنچائز لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلتے ہیں۔‏ شاہین شاہ آفریدی نے ویڈیو لنک پر میڈیا کے سوالات کے جواب دیے۔

‏ کووڈ 19 کے باعث لگنے والے لاک ڈاؤن کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑی گراؤنڈز میں جا کر ٹریننگ کرتے ہو ئے دیکھے گئے تھے ان میں فاسٹ بولر شاہین آفریدی دیگر ساتھی کھلاڑیوں فخر زمان ، عمران خان سینیئر اور نسیم شاہ کے ہمراہ ٹریننگ کرتے رہے جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایکشن لینا پڑا اور انہوں نے کرکٹرز کو احتیاطی ایس او پیز اور گائیڈ لائنز پر سختی سے عمل کرنے کے لیے کہا۔
شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کافی عرصے سے کرکٹ نہیں ہو رہی تھی ، دو ماہ سے کرکٹ سے دور تھے ایسے لگ رہا تھا کہ بہت عرصہ ہو گیا ہے کرکٹ کو چھوڑے ہوئے، اس لیے کھیلنے کے لیے میدان میں چلے گئے جو کہ غلطی تھی اور بعد میں جو ہمیں پی سی بی نے چیزیں بتائیں ان پر سختی سے عمل کیا۔

انہوں نے کہا کہ اب ایک ساتھ ٹریننگ نہیں کر رہے اور ایس او پیز فالو کر رہے ہیں۔

‏ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ انگلینڈ میں کنڈیشنز ہمیشہ مشکل رہی ہیں، اس مرتبہ بھی مشکل ہوں گی لیکن اب وقت سے پہلے جا رہے ہیں تو ہمیں ردہم میں آنے کا موقع ملے گا۔ بولنگ اسکواڈ مکمل نوجوان اور نا تجربہ کار نہیں ہے ، وہاب یاض ، محمد عباس ، سہیل خان اور عمران خان سینیئر بھی اسکواڈ میں شامل ہیں ، ہمارے بولنگ کوچ بھی تجربہ کار ہیں، ہمارا بولنگ اسکواڈ اچھا پرفارم کرے گا۔
شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ وہاب ریاض تجربہ کار اور سینیئر بولر ہیں وہ پھر ٹیم میں شامل ہوئے ہیں ان کے آنے سے فائدہ ہوگا اور سیکھنے کا موقع ملے گا۔

‏ شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ شروع سے محنت کر رہے ہیں لیکن اتنی جلد تینوں فارمیٹ کا حصہ بن جاؤں گا اس بارے میں نہیں سوچا تھا، مجھے یاد ہے ورلڈ کپ کے دوران انگلینڈ میں اپنے آخری میچ میں میری بولنگ اچھی رہی تھی۔ اب بھی انگلینڈ جا رہا ہوں تو اب میرا ٹارگٹ یہ ہے کہ میں ٹیسٹ کرکٹ میں اچھا پرفارم کروں، ٹیسٹ کرکٹ میں اچھی پرفارمنس پر فوکس ہے ، جیسے وسیم اکرم اور وقار یونس نے ٹیسٹ میں ہی اپنی دھاک بٹھائی اور بہت وکٹیں حاصل کیں۔

‏شاہین شاہ آفریدی کا بھی جشن منانے کا انداز خاصی شہرت رکھتا ہے، وہ کہتے ہیں کہ اب ہمیں کووڈ 19 کی وجہ سے بننے والے قوانین کو ہر صورت میں فالو کرنا ہے، پی ایس ایل کے دوران ہم نے کراؤڈ کے بغیر میچز کھلیے ہیں، اب کراؤڈ گھر بیٹھ کر کرکٹ انجوائے کرے میں اپنا سیلی بریشن اسٹائل اب بھی اپناؤں گا۔

Related Posts

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان