یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش سے 11 ہزار ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں

حکام کے مطابق سبسڈیز کے خاتمے کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز کو آپریشنل خسارے کا سامنا کرنا پڑا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی بندش کے بعد ملازمین اور وینڈرز کو بقایاجات کی مد میں 27 ارب روپے کی ادائیگی 2 مراحل میں یقینی بنائے گی۔
ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کو بتایا گیا کہ یو ایس سی کی بندش کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، تاہم تقریباً 11 ہزار کارکنوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، کمیٹی نے ملازمین اور وینڈرز کو واجب الادا بقایاجات کی تفصیل طلب کی جو نجکاری کمیشن کو آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔

کمیٹی کو بریفنگ دی گئی کہ جب تک سبسڈیز فراہم کی جاتی رہیں، یو ایس سی منافع بخش رہی لیکن ان سبسڈیز کے خاتمے کے بعد اسے آپریشنل خسارے کا سامنا کرنا پڑا، اراکین کمیٹی نے یو ایس سی کی نجکاری پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ کمیٹی کی سفارشات کے باوجود بندش کے عمل کو جاری رکھنا نہایت تشویشناک ہے۔

جواب میں نجکاری کمیشن کے سیکریٹری نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے لیے جانچ پڑتال کا عمل شروع ہو چکا اور کئی کاروباری ادارے اس میں دلچسپی ظاہر کر چکے ہیں، پی آئی اے کی نجکاری کا عمل 2025 کی آخری سہ ماہی تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔

حکومت نے ملازمین اور وینڈرز کو بقایاجات کی مد میں 27 ارب روپے کی ادائیگی کا وعدہ کیا، کمیٹی نے ہدایت کی کہ اس عمل کو شفافیت کے ساتھ مکمل کیا جائے اور نجکاری بورڈ کے اراکین کی فہرست آئندہ اجلاس میں پیش کی جائے۔

ملک میں جاری بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر کمیٹی نے تشویش کا اظہار کیا، کمیٹی کو آگاہ کیا گیا کہ بجلی کی کمی نہیں، لیکن ’لوڈ مینجمنٹ‘ کی جا رہی ہے، ایسے فیڈرز جہاں بجلی چوری یا لائن لاسز زیادہ ہیں، وہاں لوڈ مینجمنٹ نافذ کی جاتی ہے۔

کمیٹی نے تجویز دی کہ پورے فیڈر پر لوڈشیڈنگ کرنے کے بجائے صرف ان علاقوں یا صارفین کی بجلی منقطع کی جائے جو چوری یا زیادہ نقصانات کے ذمہ دار پائے جائیں۔

مزید برآں، کمیٹی نے سفارش کی کہ وزیرِ توانائی قومی اسمبلی کے اراکین کے ساتھ علاقائی اجلاس منعقد کریں، تاکہ ان کے حلقوں کے عوامی مسائل کو حل کیا جا سکے اور عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔

پاکستان انجینئرنگ کمپنی (پی ای سی او) پر دی گئی بریفنگ کے بعد کمیٹی نے حکومت کو ہدایت کی کہ کمپنی کے مسائل حل کیے جائیں۔

قائمہ کمیٹی نے مشورہ دیا کہ سب سے پہلے پی ای سی او کی بحالی پر توجہ دی جائے، اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو نجکاری پر غور کیا جائے، کمیٹی نے سابق منیجنگ ڈائریکٹر میراج انیس عارف کے دور میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم بھی دیا اور اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان