گاڑیوں کے معاملے پر ایف بی آر افسران نے مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی، فیصل واڈا کا الزم

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے الزام عائد کیا ہے کہ گاڑیوں کی خریداری کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے افسران کی جانب سے مجھے جان سے مارنے اور میرا کاروبار برباد کرنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے 1010 گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ زیر بحث آیا۔

چیئرمین ایف بی آر نے کمیٹی کو بتایا کہ کوالٹی آف اسیسمنٹ آرڈر سے ہم افسران کی کارکردگی دیکھتے ہیں، جس پر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ آپ کے ہاں لاکھوں اور کروڑوں کے ایوارڈ سسٹم ہیں، آپ یہ کیسی بات کر رہے ہیں کہ ایسا کوئی سسٹم نہیں ہے۔

سینیٹر فیصل واڈا نے کہا کہ ایف بی آر کا خط 10 جنوری کو منظر عام آیا اور آڈر دے دیا گیا، جب کمیٹی نے نوٹس لیا تو اس کے مقابلے پر ایک اور ملٹی نیشنل کار کمپنی پر چھاپہ مارا گیا۔

فیصل واڈا نے الزام عائد کیا کہ تین افسران نے مجھے مارنے کی دھمکی دی، مجھے میرا کاروبار برباد کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، اس معاملے پر تو کریمنل کاروائی بنتی ہے، میرے پاس ثبوت ہیں، میں ان کو جواب دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ میں 54 کرپٹ افسران کی فہرست لایا ہوں جو جواہرات اور سونے کی تجارت کر رہے ہیں، میرے پاس ان کی جائیدادوں اور اثاثوں کی مکمل تفصیلات ہیں جب کہ یف بی آر کی گاڑیوں کون کون غلط استعمال کرتا ہے، سارے ثبوت ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کی خریداری میں مجرمانہ غفلت کی گئی، ایک ہزار گاڑیاں سالانہ ایک ارب روپے کا پیٹرول کھا جائیں گی، انفورسمنٹ کی 100 فور ویل گاڑیاں افسران کے گھروں پر پہنچ گئی ہیں۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے دھمکیاں دینے والے ٹیکس افسران کے خلاف کیس ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایف بی آر حکام نے گاڑیوں کو معاملہ اٹھانے پر دھمکیوں والے پیغام بھیجے۔

چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ جن افسران نے دھمکیاں دی انہیں نہیں بخشوں گا، دھمکی کے خلاف ہائی لیول انکوائری کرائی جانی چاہیے۔

قائمہ کمیٹی کے اراکین نے مطالبہ کیا کہ یہ معاملہ کسی کرائم ایجنسی یا ایف آئی اے کوبھیجا جائے۔

خیال رہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر افسران کے لیے اربوں روپے کی مالیت کی ایک ہزار سے زائد گاڑیاں خریدنے پر برہمی کا اظہار کیا تھا۔

چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ سلیم مانڈوی والا نے سوال کیا کہ ایک ہزار گاڑیاں ایف بی آر کس لیے خرید رہا ہے، سینیٹر فیصل واڈا نے بھی اس پر اعتراض کرتے ہوے کہا ایف بی آر مخصوص کمپنی سے گاڑیاں خرید رہا ہے، یہ بہت بڑا اسکینڈل ہے۔

انکم ٹیکس فارم کو سادہ اور آسان بنایا جائے گا، وزیر خزانہ
بعد ازاں، کمیٹی اجلاس میں 6 ماہ کے دوران 386 ارب روپےکا ریونیو شارٹ فال بھی زیربحث آیا۔

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کے ساتھ درمیانی مدت کے پروگرام میں ہے، اس بار بجٹ پر فروری میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ سوموار کو اسلام آباد چیمبر جائیں گے میرے ساتھ وزیر مملکت اور چیئرمین ایف بی آر ہوں گے، اگلے مالی سال میں پالیسی کو ایف بی آر سے الگ کردیں گے۔

انہوں نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کے لیے اقدامات کریں گے، انکم ٹیکس فارم کو سادہ اور آسان بنایا جائے گا۔

سینیٹر شیری رحمٰن نے پوچھا کہ ’کیا آپ اپنے موجودہ کچھ ٹیکسز کسی اور مد میں کنورٹ کر سکتے ہیں، کیا پٹرولیم لیوی کو کاربن ٹیکس میں کنورٹ کر سکتے ہیں؟

کمیٹی کے رکن سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ اگر کاربن ٹیکس لگا دیتے ہیں تو چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، اگر قیمتیں بڑھ گئیں تو غریب آدمی تو پس کر رہ جائے گا۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ورلڈ بینک کے ساتھ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک سائن کیا ہے، اس فریم ورک میں کلائیمٹ اور کاربن بھی شامل ہے

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس