کیریئر کے شروع میں ہراساں کیا گیا، اداکار احمد رفیق کا انکشاف

ابھرتے ہوئے نوجوان اداکار احمد رفیق نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں نہ صرف لڑکیوں بلکہ لڑکوں کے ساتھ بھی ہراسانی کے واقعات ہوتے ہیں اور انہیں بھی 19 سال کی عمر میں ہراساں کیا گیا۔

احمد رفیق نے حال ہی میں ساتھی اداکارہ حنا طارق کے ہمراہ ’فوچیا میگزین‘ سے بات کی، جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں گروہ بندی اور لوگوں کو ہراساں کرنے پر کھل کر بات کی۔

پروگرام کے دوران حنا طارق نے کہا کہ ان کے ساتھ کبھی ہراسانی کا واقعہ نہیں ہوا، البتہ انہوں نے بہت سارے لوگوں سے سن رکھا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں ہراساںی ہوتی رہتی ہے۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں لڑکیوں کے مقابلے لڑکوں کے ساتھ ہراسانی کے واقعات زیادہ ہوتے ہیں جب کہ لڑکیوں کے مقابلے لڑکوں کو زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے اور انہیں کیریئر بنانے میں بھی زیادہ وقت لگتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لڑکیاں جلد ہی شوبز میں اپنی جگہ بنا لیتی ہیں، جس مقام پر لڑکیاں دو سال میں پہنچ جاتی ہیں، اسی مقام پر پہنچنے کے لیے لڑکوں کو 10 سال لگتے ہیں۔

ان کی بات کے دوران ہی نوجوان اداکار احمد رفیق کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں گروہ بندی، پسند یا ناپسند سمیت ہراسانی بھی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی نیا اداکار ہراسانی جیسے واقعات کے خلاف اٹھ کھڑا ہوتا ہے تو ان کا کیریئر تباہ کر کردیا جاتا ہے، انہیں آگے بڑھنے نہیں دیا جاتا۔

ان کے مطابق نئے آنے والے اداکاروں کے پاس کوئی آپشن نہیں ہوتا، اگر وہ آواز بلند کرتے ہیں تو ان کا کیریئر ختم کردیا جاتا ہے، ان کے لیے کیریئر کے انتخاب یا پھرمسائل کو برداشت کرتے رہنے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا مشکل ہوتا ہے۔

اسی بات پر انہوں نے کہا کہ وہ صرف سنی سنائی باتوں پر بات نہیں کر رہے بلکہ وہ خود بھی ہراسانی کا شکار بن چکے ہیں۔

احمد رفیق نے انکشاف کیا کہ چند سال قبل جب وہ شوبز میں بالکل نئے تھے اور ان کی عمر محض 19 سال تھی، تب انہیں ہراساں کیا گیا اور انہوں نے بہت بڑے ڈراما سیٹ پر ہراسگی برداشت کی۔

انہوں نے بتایا کہ ہراسانی کا واقعہ پیش آنے کے بعد چند دن تک وہ صدمے میں چلے گئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ اپنے ساتھ واقعہ پیش آنے کے بعد ہی انہوں نے سوچا کہ جن لڑکیوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہوگا، ان کی ذہنی حالت کیا ہوتی ہوگی؟ وہ تو کھل کر بول بھی نہیں سکتیں؟

اگرچہ احمد رفیق نے خود کو ہراساں کرنے کا انکشاف کیا، تاہم انہوں نے اس متعلق کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی اور واضح نہیں کیا کہ انہیں کس نے کس طرح سے ہراساں کیا تھا

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس