کیا عالیہ بھٹ بچے کی پیدائش کے بعد فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیں گی؟

بھارتی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اورمعروف اداکاررنبیر کپور نے گزشتہ ماہ اعلان کیا کہ وہ بہت جلد والدین کے رتبے پر فائز ہو رہے ہیں ،لیکن کیا عالیہ بچے کی پیدائش کے بعد بالی ووڈ اندسٹری کو خیر باد کہہ دیں  گی؟

تفصیلات کے مطابق فلمی دنیا میں انتھک جدوجہد اور محنت کے بعد چند ہی اداکارائیں ہیں جنھیں شہرت ملی لیکن شادی اور بچے ہونے کے بعد وہ اپنا محنت سے کمایا ہوا کریئر چھوڑنے پر مجبور ہو گئی۔ گزشتہ ماہ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو یہ خبر دی کہ وہ اور رنبیر جلد والدین بننے والے ہیں ۔ بالی ووڈ میں کپور خاندان کی یہ روایت بھی رہی ہے کہ شادی کے بعد ان کے گھر کی بہو فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہہ دیتی ہیں جیسے ببیتا کپور اور نیتو کپور ہیں تاہم کرینہ کپور نے اس رجحان کو توڑدیا۔ 

بی بی سی نیوز سے بات کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکار رنبیر کپورکا عالیہ بھٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ” بچے کی پیدائش ہونا بہت فطری عمل ہے، یہ خدا کا تحفہ ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ وقت بدل گیا ہے۔ عالیہ جتنی محنت سے اپنا کام کر رہی ہیں، وہ مستقبل میں بھی محنت کرتی رہیں گی اس میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہیں ہوگی”۔رنبیر کپور نے کہا کہ “شادی کے بعد خاندان اور بچوں کی دیکھ بھال کی ذمہ داری صرف خواتین پر ہی کیوں؟مردوں کو بھی اس ذمہ داری کا احساس کرنے کی ضرورت ہے اور میں اس کے لیے تیار ہوں”۔انہوں نے مزید کہا کہ “شادی اور بچہ پیدا ہونے کے بعد مرد تو فلموں میں مسلسل کام کرتے رہتے ہیں اور ان کی زندگی نہیں رکتی لیکن اس میں نقصان صرف اداکاراؤں کا ہوتا ہے”۔رنبیر کپور نے کہا کہ “مجھے معلوم ہے کہ بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ عالیہ اپنے کریئر کے عروج پر ہونے کے باوجود ماں بن رہی ہیں، حالانکہ عالیہ کے ذہن میں کبھی یہ نہیں آیا کہ وہ بہت مقبول ہیں”۔رنبیر کپور کا مزید کہنا ہے کہ” کبھی عالیہ بچے کی دیکھ بھال کریں گی تو کبھی وہ خود کرینگے”۔

واضح رہے کہ اداکار رنبیر کپور پچھلے دنوں ایک ٹیلی ویزن پروگرام میں مدعو تھے ،جہاں انہوں نے ڈرامہ سیریز “انوپما”  کی اداکارہ روپالی گنگولی سے والدین بننے کا طریقہ کار اور فرائض کے ٹپس حاصل کئے ۔جس کی ویڈیو وائرل ہے۔

Related Posts

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن اداکار و میزبان نورالحسن نے اپنی یونیورسٹی کے دنوں کی ایک یادگار بات شیئر…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس