کوئٹہ: کوئٹہ میں گرین بس سروس منصوبے کو شروع ہوئے چار ماہ گزر گئے لیکن مسائل حل نہ ہو سکے۔
اعلانات کے باوجود نہ تو ایک روٹ پر بسوں کی تعداد میں اضافہ کیا جا سکا اور نہ ہی کسی دوسرے روٹ پر نئی بسیں چلائی جا سکی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق صرف ایک ہی روٹ پر 8 بسیں چلائے جانے کے باعث رش بڑھنے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…







































