کمزور سمجھا جانے والا ایران مسلسل اسرائیل پر کیسے حملے کر رہا ہے؟

ایران پر امریکا اور یورپ سمیت دیگر طاقتور ممالک کی جانب سے متعدد پابندیاں عائد ہیں اور اس کے پاس اسرائیل کے مقابلے جدید ترین ٹیکنالوجی بھی نہیں۔

اسرائیل کی 13 جون کو کی گئی جارحیت کے مقابلے کمزور سمجھے جانے والے ایران کی جانب سے گزشتہ تین دن سے مسلسل اسرائیل پر بمباری سے اسرائیلی فوج اور خفیہ ایجنسی کے عہدیدار بھی پریشان ہوگئے۔

اسرائیلی حملے کے بعد ایران کی جانب سے مسلسل اسرائیل پر میزائل حملے جاری ہیں، جس سے تل ابیب سمیت اسرائیل کے متعدد شہروں کی عمارتیں کھنڈر میں تبدیل ہوگئیں، ان میں تین درجن کے قریب ہلاک اور درجنوں افراد زخمی بھی ہوگئے۔

ایران کی جانب سے مسلسل اسرائیل پر بمباری کیے جانے پر خود اسرائیلی بھی پریشان ہوگئے کہ کس طرح جدید ترین ٹیکنالوجی سے محروم ملک اسرائیل کو نشانہ بنا رہا ہے۔

یہاں یہ بات بھی یاد رہے کہ ایران پر گزشتہ کئی دہائیوں سے امریکا اور یورپی یونین کی جانب سے متعدد پابندیاں عائد ہیں، جس وجہ سے وہ دوسرے ممالک سے ٹیکنالوجی بھی حاصل نہیں کر سکتا لیکن اس باوجود ایران نے اسرائیل کے جدید ترین ایئر ڈیفینس سسٹم کو بھی نشانہ بناکر اسرائیل پر میزائل داغے۔

اسرائیلی اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ کے مطابق مسلسل اسرائیلی فضائی حملوں کے باوجود ایران بیلسٹک میزائل داغنے میں کامیاب رہا، یہ کارروائیاں ایرانی اسلامی جمہوریہ کی برسوں پرانی فوجی حکمت عملی، غیر مرکزیت پر مبنی ڈھانچے، اور دفاعی بقا کی جدید تکنیکوں کا نتیجہ ہے۔

ایران کے پاس میزائل کا ذخیرہ

اخبار نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی دفاعی فورسز (آئی ڈی ایف) کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایران نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کی شروعات تقریباً 2,000 بیلسٹک میزائلوں کے ساتھ کی، جن کی حدود اور ہتھیاروں کی اقسام مختلف تھیں۔

اسرائیلی فوج کے مطابق ایران کے میزائل متعدد لانچنگ سسٹمز کے ذریعے اسرائیلی علاقوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے اسرائیل پر ایران کے میزائل کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔

ایران کی اسٹریٹجک حکمتِ عملی

رپورٹ میں اسرائیلی فضائیہ اور فوج کے تجزیوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ گزشتہ دو دہائیوں سے ایران کی میزائل حکمت عملی تین بنیادی ستونوں پر کھڑی ہے۔

ایک جدید ترین مقامی دفاعی صنعت، جو غیر ملکی ٹیکنالوجی کو ریورس انجینیئر کر کے نقل تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

دوسری میزائلوں کی آزاد پیداوار کی مسلسل صلاحیت جب کہ تیسری مختلف اقسام کے میزائلوں اور لانچ پلیٹ فارمز کی مسلسل تیاریاں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایرانی انقلابی گارڈز اور ایران کی فوج نے ایسے ہتھیاروں کے ذخیرے پر خطیر سرمایہ کاری کی جنہیں کسی ایک فضائی مہم سے مکمل طور پر غیر مؤثر نہیں بنایا جا سکتا۔

ایران کا دفاعی نظام

ایران نے آئی ڈی ایف اور اسرائیلی فضائیہ کی صلاحیتوں کا گہرا مطالعہ کیا، خاص طور پر ان کارروائیوں کا جو ایران، عراق اور یمن جیسے ”تیسرے دائرے“ میں کی جا رہی تھیں۔

اسی تناظر میں تہران نے دفاعی بقا کو اولین ترجیح دی اور پھر ہتھیاروں کے ذخیرے، ڈرون بیڑے، اور میزائل لانچنگ پلیٹ فارمز کو مضبوط کیا۔

ایران نے ملک بھر میں ایئر ڈیفنس سسٹمز تعینات کیے، جن میں مقامی، ایشیائی ساختہ، اور روسی S‑300 دفاعی نظام شامل ہیں، یہ سب ایک ایسی حفاظتی ڈھال بنانے کے لیے ہیں جو اسرائیلی حملوں کو روکے۔

ایران کا کثیر سطحی میزائل لانچ سسٹم

اسرائیلی فوج اور خفیہ ایجنسیوں کے مطابق ایرانی حکمتِ عملی تین اقسام کے بیلسٹک میزائل لانچ سسٹمز پر مشتمل ہے۔

پہلا مستقل (Fixed) لانچرز:

زمین پر موجود مستقل تنصیبات جو سیٹلائٹ سے نظر آ سکتی ہیں۔

دوسرا متحرک (Mobile) لانچرز:

کیموفلاج والے سیمی ٹریلرز پر نصب، جو باقاعدگی سے مقام تبدیل کرتے ہیں تاکہ ریڈار سے بچ سکیں۔

تیسرا زیر زمین (Underground) لانچرز:

شمالی کوریا اور القاعدہ کے طرز پر بنائے گئے پیچیدہ سرنگی نیٹ ورکس کا نظام، جہاں میزائل کی منتقلی، لوڈنگ، فیولنگ، اور لانچنگ سب زیر زمین انجام پاتا ہے۔

ایران نے ان زیر زمین سہولتوں کی جھلک سرکاری طور پر بھی دکھائی ہے تاکہ اسرائیل یا خلیجی ممالک کو کسی بھی حملے سے باز رکھا جا سکے۔

اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اپنی اسٹریٹجک حکمت عملیوں سے اسرائیل کو سرپرائز دیا اور مسلسل اسرائیلی حملوں کے باوجود اپنے میزائل حملے جاری رکھے

  • Related Posts

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک شخص کو بغیر حج پرمٹ مکہ…

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہدا میں ایک ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس آفیسر بھی شامل ہے پولیس اہلکار…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار