کرکٹر احمد شہزاد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں رسوا کن شکست پر پھٹ پڑے

کرکٹر احمد شہزاد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں رسوا کن شکست پر پھٹ پڑے، کہتے ہیں 6،8 کھلاڑیوں کا ٹولہ گروپنگ کرتا ہے، انہیں کپتانی کا نشہ ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں میرٹ کا قتل عام ہورہا ہے، قومی ٹیم میں پرچیاں چلتی ہیں۔

میچ میں 280، 290 رنز بنانے تھے، مانتے تھے قومی ٹیم میں ہٹر نہیں ہے لیکن اتنا اسکور بنانے کے لیے ہٹرز کی ضرورت بھی نہیں تھی، سنگل ڈبل کا گیم تھا جو کہ کرکٹ بنیادی ضرورت ہے، اگر آپ کی ٹیم یہ بھی نہیں کرپاتی تو پھر یہ کھلاڑئ خود کو پروفیشنل کہہ سکتے ہیں؟

تابش ہاشمی کے اس سوال پر احمد شہزاد پھٹ پڑے، انہوں نے کہا کہ ’ میں پہلے بھی بولتا رہا کہ یہ 8،6 کھلاڑیوں کا ٹولہ ہے جو گروپنگ کرتا ہے، انہیں کپتانی کا نشہ ہے، یہ وہ کھلاڑی ہیں جو نوجوانوں کو آنے نہیں دیتے، یہی عوام مجھے کہتے تھے کہ آپ بابر اعظم یا اس ٹیم کے اتنے مخالف کیوں ہیں؟’۔

احمد شہزاد نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ ’آپ سوچ سکتے ہیں کہ میں 20 سال سے اس ٹیم کا حصہ ہوں اور اپنے ملک کی برائی چاہوں گا؟ میں ایسا نہیں کرسکتا، اگر میں 34 سال کی عمر میں کرکٹ سے سائیڈ لے کر بیٹھ گیا ہوں تو اس کی کوئی وجہ تھی، وجہ یہ تھی کہ نیچے میرٹ کا قتل عام ہورہا ہے‘۔

انہوں نے کہاکہ کہ’ آپ پاکستان ٹیم کو ایک طرف رکھیں، آپ ڈومیسٹک میں جاکر دیکھیں کہ غریب کے بچوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے؟ اتنے اچھے اور پروفیشنل کھلاڑی موجود ہیں لیکن ان کے پاس کوئی سفارش نہیں ہے، وہ جو لوگ بولتے ہیں نہ کہ انٹرنیشنل ٹیم میں پرچیاں نہیں چلتیں؟ چلتی ہیں پرچیاں، ہم دیکھی ہیں، ہمین سب پتہ ہے، کہتے ہیں سلوشن بتائیں، سلوشن بتا بتا کر مر گئے ہیں، آپ لوگ کسی کی سنتے ہیں؟’۔

احمد شہزاد نے مزید کہا کہ’ چیئرمین کرکٹ بورڈ آئے، انہوں نے بولا ٹیم میں سرجری ہوگی، کون سی سرجری؟’، احمد شہزاد نے اپنی بات جاری رکھی اور پروگرام میں شریک فاسٹ باؤلر محمد عامر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ’ یہ بیٹھی سرجری، انہیں منصوبہ بندی کے ذریعے لایا گیا کہ ورلڈکپ میں شکست کے بعد سارا ملبہ 2 کھلاڑیوں پر ڈال کر انہیں سائیڈ پر کردیا اور ایک سلیکٹر کو نکال دیا، اس کی بھی تنخواہ نہیں روکی، یہ منصوبہ بندی تھی’۔

کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ ’ جو مینٹورز آپ لے کر آئے ہیں انہیں ٹی وی پر بٹھادیا ہے، 50،50 لاکھ روپے آپ سے تنخواہ لے رہے ہیں، وہ سچ بولیں گے؟ آپ پر تنقید کریں گے، ایسا ہو ہی نہیں سکتا، یہ کارکردگی ہمارے لیے نئی نہیں تھی، کہتے ہیں سپورٹ کریں، کتنی سپورٹ کریں؟ سپورٹ کرکرکے مرجائیں، ہم نے لوگوں سے حقیقت چھپائی، ہم نے کہا یہ ٹیم کرے گی مگر آپ پہلے 2 میچ نہیں برداشت کرسکے، یہ اسکل لیول ہے، یہ اس ٹیم کی سچائی ہے، ہم کوئی پاگل نہیں ہیں کہ اپنے لوگوں اور اپنے ہی ملک کی برائی کریں’۔

احمد شہزاد نے کھلاڑیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’انہوں نے ٹیم میں گروپنگ کی، انہوں نے وہ ساری حرکتیں کیں جو ٹیم کا ماحول خراب کرسکتی ہیں، انہیں کپتانی کا نشہ ہے، یہ لڑائیاں کرتے ہیں، جب یہ چیزیں ٹیم آجاتی ہیں تو پھر وہ نہیں نکلتیں، بلآخر ان کھلاڑیوں کو باہر کرنا ہوتا ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ ’ حالیہ ورلڈکپ میں جب کوالیفائی نہیں کرپائے، اتنی تنقید ہوئی تو ہمیں بولا گیا کہ آگے 6 ماہ بعد چیمپئنز ٹرافی ہے کیسے ٹیم بنائیں گے، آپ تو ہیں سے ہارنے کے لیے چلے تھے، اب آپ کیا کریں گے؟ اب بھی احتساب کریں گے یا نہیں ؟ اب بھی سچ بولیں گے یا نہیں؟ اب بھی سرجری کریں گے یا نہیں؟ اگر اوزار نہیں ہیں تو ہمیں کہہ دیں ہم اوزار دے دیں گے، باتوں سے کچھ نہیں ہونا’۔

احمد شہزاد نے واضح کیا کہ ’ہمارے لیے سب قابل عزت ہیں، ہم کسی کی نیت پر شک نہیں کرتے، شاید لوگ اچھا کام کرنا چاہتے ہیں، مگر وہ اپنے ساتھ جن لوگوں کو لے کر آئے ہیں، وہ 12،10 لوگوں کی ایک لڑی ہے، وہ سارے ہی ایک جیسے ہیں، لڑی سے باہر چیک کریں کہ وہ لوگ ہیں کیا؟ انہوں نے ملک کے ساتھ اچھا کیا ہے یا برا؟‘۔

انہوں نے کہا کہ ٹی وی پر پی آر چلوا کر تاثر ہم بھی بنواسکتے ہیں، لیکن حقیقت کچھ اور ہے، سارے ایسے ہی لوگوں کو لائے جارہے ہیں، ملک کی پروا اور اس سے پیار کرنے والے آپ کے سسٹم میں ہیں ہی نہیں، وہ کہتے ہیں میں ٹی وی پر بیٹھ کر تنقید کرنے والوں کی نہیں سنوں گا، آپ ہماری سنیں نہ سنیں، عوام ہمارا بیانیہ سمجھ چکی ہے، ہم کامیاب ہورہے ہیں’۔

کرکٹر نے مزید کہا کہ ’ہم آپ کی سچائی دنیا کے سامنے لائیں گے جب تک کہ ہم محسوس نہیٰں کرتے کہ آپ صحیح سمت میں جارہے ہیں، آپ اگر صحیح رستے پر چلیں گے تو ہمیں فون کرانے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی، ہم خود آپ کے ساتھ کھڑے ہوجائیں گے کہ آپ صحیح سمت میں جارہے ہیں، آپ نوجوانوں کو آگے لارہے ہیں، آپ ڈومیسٹک کرکٹ کے کھانچے بند کرارہے ہیں اور میرٹ کو قائم کررہےہیں‘۔

احمد شہزاد نے کہا کہ ’ بھارت نے آپ کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے، آپ کے چائنا کے سپراسٹارز صحیح سپر اسٹارز سے لڑیں ہیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا، لیکن اس ملک میں معذرتیں ختم نہیں ہوتیں، کوئی بندہ نہیں کہتا کہ میری غلطی ہے’۔

انہوں نے کہاکہ ’فہیم اشرف کو کھلانا نہیں تھا تو لے کر کیوں گئے تھے؟ اسپنر ڈال لو آپ کے کام آجائے گا، بابر کو اوپر کروادیا نا؟ عجیب حرکتیں، کھیلنے والے بھی ایسے، کھلانے والے بھی ایسے، جو عہدوں پر بیٹھے ہیں وہ بھی ایسے، پاکستان میں ایک اسپورٹس کرکٹ ہی رہ گیا تھا، آج اس کا بھی جنازہ نکال دیا ہے، دو ایونٹ ہوگئے ہیں، آپ کی ٹیم کوالیفائی نہیں کرپائی، میں نے پاکستانی ٹیم کی اس سے بری حالت نہیں دیکھی، جو لوگ آپ کا دفاع کررہے ہیں، انہوں نے ہی پاکستان کرکٹ کا بیڑا غرق کیا ہے، ہمارا منہ مت کھلوائیے‘۔

احمد شہزاد نے مزید کہا کہ ’خدارا! آئیے پریس کانفرنس کیجیے، بتائیے کہ ان 6 کھلاڑیوں میں کیا کیا خامیاں تھیں، انہوں نے پاکستان کو کس کس طرح نقصان پہنچایا ہے، اور ان غریبوں کے بچوں کو موقع دیں جو اپنے چانس کے لیے مررہے ہیں، آپ 7 ایونٹس میں ان کھلاڑیوں سے وہ چیز نہیں نکلوا پائے جو آپ چاہ رہے تھے، آپ نوجوانوں کو چانس دیں، میں وعدہ کرتا ہوں وہ 2 ایونٹس کے اندر وہ پاکستان کو جتوائیں گے

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس