کراچی: 54 خستہ حال عمارتوں کے انہدام سے بے گھر خاندانوں کو 3 ماہ کا کرایہ دینے کا اعلان

سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں انتہائی خستہ 54 عمارتوں کے انہدام کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے خاندانوں کو امداد کے طور پر 3 ماہ کا کرایہ ادا کیا جائے گا۔
سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے بدھ کو انکشاف کیا کہ لیاری میں عمارت گرنے کے بعد شہر کے قدیم علاقے میں موجود مزید 54 خستہ حال عمارتوں کو کسی بڑے سانحے سے بچنے کے لیے گرایا جا رہا ہے۔

سعید غنی نے جماعتِ اسلامی سے وابستہ مختلف ٹاؤنز کے چیئرمینوں سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناقابلِ رہائش قرار دی گئی عمارتوں کو خالی کرانے کا عمل بھی تیزی سے جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ خطرناک عمارتوں کے گرائے جانے سے متاثر ہونے والے افراد کو فوری طور پر کرائے کی مد میں مالی مدد دی جائے گی، ایسی تمام عمارتیں جو خالی کرائی جا رہی ہیں یا جنہیں گرایا جا رہا ہے ان کے رہائشیوں کو سندھ حکومت عارضی ریلیف کے طور پر 3 ماہ کا کرایہ ادا کرے گی۔

وزیر نے واضح کیا کہ یہ مالی امداد صرف مالکان تک محدود نہیں ہو گی بلکہ کرائے دار بھی اس سہولت کے حقدار ہوں گے اور انہیں بھی 3 ماہ کا کرایہ دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ضرورت پیش آئی تو یہ مالی امداد 6 ماہ یا حتیٰ کہ ایک سال تک بھی بڑھائی جا سکتی ہے، جو کہ ہر خاندان کی حالت اور ان کی بحالی کے عمل پر منحصر ہو گا۔

سعید غنی کے مطابق متاثرہ خاندانوں کی مکمل بحالی کے لیے ایک خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ کوئی بھی خاندان نظر انداز نہ ہو۔

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا سانحہ لیاری کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ لیاری کے حالیہ سانحے، جس میں 27 بے گناہ افراد جاں بحق ہوئے، کی تحقیقات کے لیے سندھ اسمبلی کے ارکان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی جائے۔

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر محمد شبیر قریشی نے کراچی میں عمارتوں کے گرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کرائی۔

شبیر قریشی نے لیاری کے حالیہ دلخراش واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ غفلت کے مرتکب تمام سرکاری افسران کو شناخت کیا جائے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

قرارداد میں مزید مطالبہ کیا گیا کہ جن افسران پر کرپشن اور مجرمانہ غفلت کے الزامات ہیں، انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے۔

قرارداد میں سندھ اسمبلی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسے منظور کرے اور کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے مسئلے پر مکمل بحث کا آغاز کرے، تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچنے کے لیے پالیسی میں اصلاحات لائی جا سکیں۔

گورنر ہاؤس میں خصوصی سیل کا قیام
متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے گورنر ہاؤس میں ایک خصوصی سیل قائم کر دیا گیا ہے۔

گورنر ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق یہ سیل متعلقہ سرکاری اداروں سے رابطہ کر کے متاثرین کو بروقت امداد اور ان کی شکایات کے ازالے کو یقینی بنائے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ گورنر کامران ٹیسوری نے متاثرین کی مدد کے لیے 1366 اور 99204748-021 ہیلپ لائنز بھی قائم کر دی ہی

  • Related Posts

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک شخص کو بغیر حج پرمٹ مکہ…

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہدا میں ایک ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس آفیسر بھی شامل ہے پولیس اہلکار…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار