پی ٹی آئی آج اجلاس میں نہ آئی تو مذاکراتی کمیٹی تحلیل کردی جائیگی، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی نے زور دیا کہ پی ٹی آئی اجلاس میں ضرور شرکت کرے تاکہ کمیشن بنانے کی راہ ہموار ہوسکے — فائل
حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف نے مذاکرات کے چوتھے دور میں شرکت نہ کی تو مذاکراتی کمیٹی تحلیل کر دی جائے گی۔
سینیٹر کے مطابق اگر اپوزیشن پارٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرتی تو پی ٹی آئی کے چارٹر آف ڈیمانڈ کا جواب منظر عام پر نہیں لایا جائے گا، تاہم حکومتی کمیٹی دونوں صورتوں میں ان کیمرہ سیشن میں شرکت کرے گی، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے طلب کیا گیا اجلاس صبح 11 بجکر 45 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

مسلم لیگ (ن) رہنما نے پیر کو وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کی اور انہیں تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں آگاہ کیا، انہوں نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم کو بتایا کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن پی ٹی آئی آج کے اجلاس میں دوبارہ بیٹھنے سے گریزاں ہے۔

عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی پر زور دیا کہ وہ اجلاس میں شرکت کرے تاکہ عدالتی کمیشن کے قیام اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر پیش رفت ہو سکے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں (پی ٹی آئی کو) اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے، کیونکہ حکومت کے جواب پر تحفظات کی صورت میں ہم ان کے (پی ٹی آئی) مطالبات کی تکمیل کی جانب بڑھنے پر تبادلہ خیال کرسکتے ہیں۔

انہوں نے یاد دلایا کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا، جس میں حکومت کو پی ٹی آئی کے مطالبات پر اپنا جواب اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے 7 دن کا وقت دیا گیا تھا، ہم نے اپنے جوابات تیار کر لیے ہیں لیکن اگر پی ٹی آئی اجلاس میں شرکت نہیں کرتی تو انہیں پبلک نہیں کریں گے۔

وزیراعظم اور حکومتی کمیٹی کے ترجمان کے درمیان ملاقات کے بعد وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے خواہش ظاہر کی کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات جاری رہنے چاہئیں، ان رابطوں سے ملک و قوم کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔

شہباز شریف نے کہا کہ مذاکرات سے گریز ایک غیر جمہوری رویہ ہے جس نے کشیدگی پیدا کی اور قومی یکجہتی کے ماحول کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو احتجاج، کشمکش اور محاذ آرائی کی نہیں، بلکہ ہم آہنگی اور افہام و تفہیم کی ضرورت ہے تاکہ معیشت کی تعمیر اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنائی جا سکے۔

پی ٹی آئی کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے مطابق تحریک انصاف آج ہونے والے مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔

پی ٹی آئی نے اس سے قبل اجلاس میں شرکت کو 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کی تشکیل سے مشروط کیا تھا۔

تاہم بعد میں انہوں نے اپنے موقف میں تھوڑی لچک کا مظاہرہ کیا، اور اعلان کیا کہ اگر حکومت 28 جنوری سے پہلے عمران خان کے ساتھ اپنے ارکان کی میٹنگ کا اہتمام کرتی ہے تو کمیٹی اجلاس میں شرکت کر سکتی ہے، تاہم اس خبر کی اشاعت تک ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوسکی تھی۔

پی ٹی آئی نے چند روز قبل مذاکرات اس وقت ترک کر دیے تھے جب حکومت نے 9 مئی 2023 اور 26 نومبر 2024 کو پارٹی کی جانب سے جیل میں بند عمران خان کی رہائی کے لیے کیے گئے مظاہروں کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کے مطالبے کا جواب نہیں دیا تھا۔

پی ٹی آئی کا پیکا پر صحافیوں کی حمایت کا فیصلہ
دریں اثنا پی ٹی آئی نے حال ہی میں قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) میں متنازع ترامیم پر صحافی برادری کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اینکرپرسنز کے ایک وفد نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی اور ان ترامیم پر تبادلہ خیال کیا، بیرسٹر گوہر نے یقین دلایا کہ پی ٹی آئی میڈیا کے ساتھ کھڑی رہے گی اور متنازع ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان ترامیم میں بہت سی خامیاں ہیں اور یہ بنیادی انسانی حقوق کے بھی خلاف ہیں

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان