پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں، شرکا کے پاک افواج زندہ باد کے نعرے

ملک کے مختلف شہروں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں جن میں اساتذہ، طلبا اور سول سوسائٹی نے شرکت کی اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔

اسلام آباد میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نمل یونیورسٹی کے طلبہ نے ریلی نکالی جس میں یونیورسٹی لیڈرشپ،اساتذہ، طلبہ اور انتظامیہ نے بھرپور شرکت کی۔

شرکاء نے ہاتھوں میں افواج پاکستان کے حق میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور وہ پاک فوج کے حق میں نعرے لگارہے تھے۔

شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک کی خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری قوم متحد ہے، ریلی کے شرکا نے کہا کہ افواج کی قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے۔

لاہور میں بھی پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام پاکستان زندہ آباد ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں قومی پرچم تھام رکھے تھے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کررہے تھے۔

استنبول چوک اے شروع ہونے والی ریلی پنجاب اسمبلی ہال مال روڈ تک پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی

دریں اثنا حب میں بھی بھارتی جارحیت کے خلاف ریسٹ ہاؤس سے ریلی نکالی گئی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں اور مختلف سماجی طبقات سے تعلق رکھنےو الے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کے شرکا نے بھارتی جارحیت کے خلاف نعرے بازی کی اور کہا کہ پک فوج کے شانہ بشانہ ہیں۔

دریں اثنا خیبر کے علاقے باڑہ میں بھی عوام نے ریلی نکال کر بھارت کی جارحیت کے خلاف افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیا۔

ریلی میں قبائلی مشران، پولیس، ضلعی انتظامیہ اور عوام نے شرکت کی اور افواج پاکستان زندہ باد اور بھارتی جارحیت نامنظور کے نعرے لگائے۔

ملک بھر کی طرح پاکپتن میں بھی عوام کی پاک فوج سےاظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنےو الے افراد نے بھرپور شرکت کی۔

ریلی کے شرکا نے میں پاکستان ہوں، پاک فوج زندہ باد کے فلک شگار نعرے لگائے اور بھارتی جارحیت پر مسلح افواج کے منہ توڑ جواب پر پرجوش نظر آئے۔

چارسدہ کی تحصل شبقدر میں بھی افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے عوام نےریلی نکالی، ریلی کے شرکا نے بھارت کی جارحیت کیخلاف شدید احتجاج کیا اور افواجِ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ ریلی میں بلدیاتی نمائندگان،سیاسی جماعتوں کے رہنماوں تاجر برادر اور صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔

علاوہ ازیں خیرپور میں پولیس کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی جس میں ایس ایس پی،ڈی ایس پی سمیت اہلکار شریک ہوئے، اور انہوں نے پاک فوج اور پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگائے۔

اس موقع پر ایس ایس پی خیرپور نے کہا کہ پوری قوم پاک افواج کے شانہ بشانہ ہے۔

دریں اثنا پی ٹی وی سے گفتگو میں عوام نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پہلے بھی رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرچکا ہے،اس کا جواب انہیں دن میں ملتا ہے تو اسے تارے نظر آجاتے ہیں، پاکستان آرمی نے پیشہ ورانہ فوج ہونے کا ثبوت دیا ہے۔

ایک شہری نے کہا کہ بھارت نے چھپ کر حملہ کیا، اس سے بزدل ملک کوئی نہیں ہے، ہماری بہادر فوج نے ان کے پانچ جہاز گراکر انہیں بھاگنے پر مجبور کردیا، اس بار پانچ طیارے گرائے ہیں پھر کوشش کی تو اس سے زیادہ نقصان اٹھائے گا۔

ایک اور شہری نے کہا کہ ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور اہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم بھارت کی ہر قسم کی در اندازی کا بھرپور جواب دیں گے

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس