پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آج سے آغاز

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ آج شام پانچ بجے سے آن لائن فروخت ہوں گے جبکہ جنرل انکلوژر میں پہلے دن داخلہ مفت ہوگا۔
شائقین کی سہولت کے لیے فزیکل ٹکٹ 4 اکتوبر سے صبح 9 بجے کے بعد مختلف آؤٹ لیٹس سے خریدنے کے لیے دستیاب ہوں گے، یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے جس کا پہلا ٹیسٹ میچ 7 سے 11 اکتوبر اور دوسرا ٹیسٹ میچ 15 سے 19 اکتوبر تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، تیسرا ٹیسٹ میچ 24 سے 28 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
شائقین کی بڑی تعداد میں آنے کی ترغیب دینے کے لیے ملتان میں دونوں ٹیسٹ میچوں کے پہلے دن جنرل انکلوژرز (حنیف محمد اور مشتاق احمد) کا داخلہ مفت ہوگا جبکہ راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن کے لیے پریمیئم انکلوژرز (میراں بخش، شعیب اختر، سہیل تنویر اور یاسر عرفات) میں داخلہ بھی مفت ہوگا۔
پہلے ٹیسٹ کے لیے منگل سے جمعرات یعنی دوسرے سے چوتھے روز تک جنرل انکلوژر کے ٹکٹوں کی قیمت 50 روپے ہو گی جبکہ شائقین حنیف محمد اور مشتاق احمد انکلوژرز کے ٹکٹ پانچویں اور آخری روز 100 روپے میں خرید سکتے ہیں۔
فرسٹ کلاس انکلوژرز (وسیم اکرم اور الہٰی برادرز) کے لیے ٹکٹ پہلے ٹیسٹ کے چار دنوں کے لیے 100 روپے میں دستیاب ہوں گے جبکہ پانچویں دن شائقین کے لیے ٹکٹ کی قیمت 200 روپے ہو گی، پریمیئم انکلوژرز (جاوید میانداد اور ظہیر عباس) کے لیے ٹکٹ پیر سے جمعرات یعنی پہلے سے چوتھے روز تک 200 روپے میں دستیاب ہوں گے، شائقین اسی انکلوژرز سے پانچویں دن کا کھیل 300 روپے میں دیکھ سکتے ہیں۔
وی آئی پی انکلوژرز (فضل محمود اور عمران خان) اور پی سی بی گیلری (انضمام الحق) کے ٹکٹ شائقین کے لیے بالترتیب 300 اور 2 ہزار میں پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے چار دنوں کے لیے دستیاب ہوں گے، پانچویں دن وی آئی پی انکلوژرز کے ٹکٹ 400 روپے میں دستیاب ہوں گے اور پی سی بی گیلری (انضمام الحق انکلوژر) کے ٹکٹ 2500 روپے میں دستیاب ہوں گے، تینوں ٹیسٹ میچوں کے لیے پی سی بی گیلری میں شائقین کو دوپہر کا کھانا ملے گا۔
اسی مقام پر 15 سے 19 اکتوبر تک کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے بدھ اور جمعرات (دوسرے اور تیسرے دن) کے جنرل انکلوژرز کے ٹکٹ 50 روپے میں دستیاب ہوں گے جبکہ چوتھے اور پانچویں دن کے جنرل انکلوژرز کے ٹکٹ 100 روپے میں دستیاب ہوں گے۔
فرسٹ کلاس اور پریمیئم انکلوژرز کے لیے شائقین ٹیسٹ میچ کے پہلے تین دنوں کے لیے بالترتیب 100 اور 200 روپے میں ٹکٹ خرید سکتے ہیں، چوتھے اور پانچویں دن کے فرسٹ کلاس اور پریمیئم انکلوژرز کے ٹکٹ شائقین کے لیے بالترتیب 200 اور 300 روپے میں دستیاب ہوں گے۔
وی آئی پی انکلوژرز اور پی سی بی گیلری سے دیکھنے کے خواہشمند شائقین ٹیسٹ کے پہلے تین دنوں کے لیے بالترتیب 300 اور 2000 کے ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں جبکہ دونوں جگہوں کے لیے جمعہ اور ہفتہ چوتھے اور پانچویں روز کے ٹکٹ بالترتیب 400 اور 2500 روپے میں دستیاب ہیں۔
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں تیسرے ٹیسٹ کے لیے پہلے دن پریمیئم انکلوژرز (میراں بخش، شعیب اختر، سہیل تنویر اور یاسر عرفات) میں داخلہ مفت ہوگا۔
دوسرے دن پریمیئم انکلوژرز کے ٹکٹ 200 روپے میں دستیاب ہوں گے جبکہ تیسرے ٹیسٹ کے باقی دنوں کے لیے پریمیئم انکلوژرز کے ٹکٹ شائقین کے لیے 300 روپے میں دستیاب ہوں گے، وی آئی پی انکلوژرز (عمران خان اور جاوید میانداد) ٹکٹوں کی قیمت پہلے دو دنوں کے لیے 400 اور باقی دنوں کے لیے 500 روپے ہوگی۔
پی سی بی گیلری میں نشستیں جمعرات اور جمعہ (پہلے اور دوسرے روز) کے لیے 2 ہزار روپے میں دستیاب ہوں گی جبکہ ٹیسٹ میچ کے بقیہ دنوں میں شائقین گیلری کے ٹکٹ 2500 روپے میں خرید سکتے ہیں۔

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس