پاکستان میں 2024 میں موبائل فونز کی 95 فیصد مانگ مقامی تیار کنندگان نے پوری کی، رپورٹ

کم قیمت والے اسمارٹ فونز کی زیادہ مانگ کے باعث دسمبر 2024 میں مقامی طور پر تیار کردہ یا اسمبل شدہ موبائل فونز کی پیداوار میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تاہم 25-2024 کے پہلے چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمد میں بھی 50 فیصد اضافہ ہوا، جو مارکیٹ کے سائز میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’پاکستان نے گزشتہ پانچ سالہ (2023-2019) کی اوسط 67 فیصد اور آٹھ سالہ (2023-2016) کی اوسط 47 فیصد کے مقابلے میں 2024 میں اپنے موبائل فونز کی مجموعی طلب کا 95 فیصد مقامی مینوفیکچرنگ/اسمبلی کے ذریعے پورا کیا۔‘

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مقامی موبائل کمپنیوں نے دسمبر 2024 میں موبائل کے 29 لاکھ 50 ہزار یونٹس تیار یا اسمبل کیے، جو کہ ماہانہ بنیادوں پر 28 فیصد زیادہ ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25 کی پہلی ششماہی میں موبائل فونز کی درآمد 50 فیصد اضافے سے 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر ہوگئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 3 کروڑ 52 لاکھ ڈالر تھی۔

مالی سال 25 کے پہلے چھ ماہ میں ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کا کُل درآمدی بل 22.61 فیصد بڑھ کر ایک ارب 3 کروڑ ڈالر ہوگیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 84 کروڑ ڈالر تھا۔

مالی سال 24 میں، ٹیلی کام سیکٹر کا کُل درآمدی بل ایک ارب 89 کروڑ ڈالر تھا، جس میں 6 کروڑ 56 لاکھ ڈالر موبائل فونز کے لیے اور ایک ارب 83 کروڑ ڈالر دیگر آلات کے لیے خرچ کیے گئے۔

موبائل فون کا درآمدی بل مالی سال 24 میں تقریباً چھ گنا بڑھ کر 6 کروڑ 56 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو مالی سال 23 میں ایک کروڑ 16 لاکھ ڈالر تھا۔ تاہم طلب بہت زیادہ رہی اور مقامی طور پر تیار کردہ یونٹس نے مارکیٹ کی طلب کا 95 فیصد پورا کیا۔

تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’یہ پورے 2024 میں مقامی طور پر تیار کردہ/اسمبل شدہ فروخت کو 3 کروڑ 13 لاکھ 80 ہزار یونٹس تک لے جاتا ہے، جو سال 2023 کے مقابلے میں 47 فیصد زیادہ ہے۔‘

2024 میں مقامی طور پر اسمبل ہونے والے موبائل فونز میں 59 فیصد (ایک کروڑ 86 لاکھ 40 ہزار یونٹ) اسمارٹ فونز اور باقی 41 فیصد (ایک کروڑ 27 لاکھ 40 ہزار یونٹ) ’2 جی‘ فونز تھے۔

2024 کے دوران مقامی طور پر اسمبل ہونے والے سرفہرست 10 برانڈز میں انفینکس (39 لاکھ 80 ہزار یونٹس)، آئی ٹیل (36 لاکھ 40 ہزار یونٹس)، ویگو ٹیل (33 لاکھ 70 ہزار یونٹس)، ٹیکنو (28 لاکھ 50 ہزار یونٹس)، ویوو (27 لاکھ 70 ہزار یونٹس)، شیاؤمی (23 لاکھ 50 ہزار یونٹس)، ریئل می (17 لاکھ 60 ہزار یونٹس)، سام سنگ (15 لاکھ 10 ہزار یونٹس)، جی فائیو (14 لاکھ 40 ہزار یونٹس) اور نوکیا کے (13 لاکھ 60 ہزار یونٹس) شامل ہیں۔

جنوری 2024 تک، ملک میں 18 کروڑ 89 لاکھ موبائل کنکشن تھے جو کُل آبادی کا 77.8 فیصد تھے۔ پاکستان اس وقت 19 کروڑ 32 لاکھ موبائل فونز کے ساتھ دنیا میں ساتویں نمبر پر ہے۔

موبائل فونز کی زیادہ تر مینوفیکچرنگ یا اسمبلنگ چینی کمپنیوں کی مدد سے کی جاتی ہے اور یہ شعبہ معیشت کے دیگر شعبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ترقی کر رہا ہے

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان