ٹنڈولکر نے آسٹریلیا کی بیٹ ساز کمپنی پر مقدمہ کردیا

سابق عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے خلاف ضابطہ ان کا نام استعمال کرنے پر آسٹریلیا کی بیٹ ساز کمپنی پر مقدمہ کرتے ہوئے 2ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا دعویٰ کردیا۔رواں ماہ آسٹریلیا کی فیڈرل کورٹ میں ٹنڈولکر کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کھیلوں کا سامان بنانے والی کمپنی ‘اسپارٹن اسپورٹس انٹرنیشنل نے ٹنڈولکر کا نام استعمال کرنے کے لیے 2016 میں معاہدہ کرتے ہوئے سالانہ ایک ملین ڈالر کی رقم ادا کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ریٹائرڈ بلے باز نے اس کے بعد اسپارٹن کے لیے کھیلوں کی مصنوعات کی تشہیر شروع کی اور اس سلسلے میں لندن اور ممبئی سمیت کئی مقامات پر تشہیری مہم میں بھی شرکت کی۔تاہم 2018 میں کھیلوں کی مصنوعات بنانے والی کمپنی انہیں معاہدے کے تحت پہلی ادائیگی نہ کر سکی جس پر ٹنڈولکر نے انہیں رقم کی ادائیگی کی درخواست کی لیکن کئی مرتبہ یاد دہانی کے باوجود بھی رقم ادا نہ کی گئی۔انہوں نے موقف اپنایا کہ جب رقم کی ادائیگی نہ کرنے کا سلسلہ جاری رہا تو میں نے معاہدہ ختم کردیا اور کمپنی سے کہا کہ وہ میرے نام و تصویر سمیت کسی بھی چیز کا استعمال بند کردیں لین اسپارٹن کی جانب سے تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں اسپارٹن کے قانونی مشیر سے رابطے کی کوشش کی گئی لیکن انہوں نے اس حوالے سے کوئی بھی موقف دینے سے انکار کردیا۔یہ مقدمہ پانچ جون کو درج کیا گیا اور اس کی پہلی سماعت 26 جون کو سڈنی کی عدالت میں ہو گی۔

Related Posts

بھارتی وزیراعظم کا ایک بار پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر

بھارتی وزیراعظم کا ایک بار پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر نیو دہلی سے پیرس روانگی کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے نے ایک بار پھر…

بھارت میں اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر میں 74 فیصد اضافہ، مسلمان بڑا ہدف بن گئے ے

بھارت میں اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر میں 74 فیصد اضافہ، مسلمان بڑا ہدف بن گئے ے گزشتہ سال انتخابات کے دوران نریندر مودی اور بی جے پی نے ہندو…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس