ٹرمپ کی ’سخت ٹیکس‘ لگانے کی دھمکی کے بعد کولمبیا تارکین وطن کو لینے پر رضا مند

پیٹرو نے کہا کہ ساڑھے 15 ہزار سے زائد امریکی کولمبیا میں غیر قانونی طور پر مقیم ہیں
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک بدری کے منصوبوں کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کو سزا دینے کے لیے ’سخت ٹیکس‘ لگانے کی دھمکی کے چند گھنٹوں بعد کولمبیا نے امریکی فوجی طیاروں پر بھیجے گئے جلاوطن شہریوں کو قبول کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق کولمبیا کے بائیں بازو کے صدر گستاوو پیٹرو نے اس سے قبل کہا تھا کہ وہ شہریوں کو ’وقار کے ساتھ‘ واپس لیں گے، جیسا کہ سویلین طیاروں پر، اور انہوں نے کولمبیا کے شہریوں کو واپس لانے والے 2 امریکی فوجی طیاروں کو واپس بھیج دیا تھا۔

صدر ٹرمپ نے ایک ہفتہ قبل شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا اور لاطینی امریکا کی چوتھی بڑی معیشت کے خلاف 25 فیصد محصولات عائد کرنے کی دھمکی دی تھی۔

گستاوو پیٹرو نے ابتدائی طور پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر اپنے محصولات عائد کرنے کی کوشش کی تھی، لیکن اتوار کے آخر تک وہ پیچھے ہٹ گئے۔

کولمبیا کے وزیر خارجہ لوئس گلبرٹو موریلو نے رات گئے نیوز کانفرنس میں کہا کہ ان کا ملک تعطل پر قابو پا چکا ہے اور واپس آنے والے شہریوں کو قبول کرے گا۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کولمبیا نے امریکا سے واپس آنے والے کولمبیا کے تمام غیر قانونی تارکین وطن بشمول امریکی فوجی طیاروں کو بغیر کسی پابندی یا تاخیر کے بلا روک ٹوک قبول کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

آج کے واقعات نے دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ امریکا کا ایک بار پھر احترام کیا جاتا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ صدر ٹرمپ امریکا کی خود مختاری کا بھرپور دفاع جاری رکھیں گے، اور وہ توقع کرتے ہیں کہ دنیا کے دیگر ممالک امریکا میں غیر قانونی طور پر موجود اپنے شہریوں کی ملک بدری کو قبول کرنے میں مکمل تعاون کریں گے۔

ٹرمپ نے کہا کہ وہ کولمبیا کے خلاف محصولات پر عمل درآمد معطل کر دیں گے۔

اس سے پہلے بھی یہ واضح نہیں تھا کہ ٹرمپ کولمبیا پر کتنی جلدی محصولات عائد کر سکتے ہیں، جو تاریخی طور پر لاطینی امریکا میں واشنگٹن کے قریب ترین اتحادیوں میں سے ایک ہے، جس کا امریکا کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو، جن کی اہلیہ کولمبین نژاد امریکی ہیں، نے بوگوٹا میں امریکی سفارت خانے میں ویزوں کا اجرا معطل کر دیا، اور کہا ہے کہ کولمبیا کے سرکاری عہدیداروں اور ان کے قریبی اہل خانہ کے ویزے منسوخ کر دیے جائیں گے۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ملک بدر کیے جانے والے افراد کا پہلا خالی طیارہ واپس آنے تک کولمبیا کے خلاف ویزا اقدامات جاری رہیں گے۔

ٹرمپ نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ کولمبیا کے شہریوں کو امریکی ہوائی اڈوں پر زیادہ جانچ پڑتال کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کہا تھا کہ تارکین وطن امریکا کے خون میں زہر گھول رہے ہیں اور انہوں نے اس وعدے کے ساتھ اقتدار سنبھالا تھا کہ وہ غیر قانونی افراد کو فوری طور پر ملک بدر کریں گے۔

اگرچہ گوئٹے مالا سمیت کچھ ممالک نے فوجی جلاوطنی کی پروازوں کو قبول کر لیا ہے، ٹرمپ کو پیٹرو کی طرف سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا، جو 2022 میں کولمبیا کے پہلے بائیں بازو کے رہنما کے طور پر منتخب ہوئے تھے۔

گستاوو پیٹرو نے اس سے قبل کہا تھا کہ امریکا کولمبیا کے تارکین وطن کے ساتھ مجرموں جیسا برتاؤ نہیں کر سکتا، میں کولمبیا کے تارکین وطن کو لانے والے امریکی طیاروں کو اپنے علاقے میں داخل ہونے سے منع کرتا ہوں۔

اس سے قبل کولمبیا کی حکومت نے کہا تھا کہ وہ تارکین وطن کو ’وقار کے ساتھ‘ لے جانے کے لیے اپنا صدارتی طیارہ امریکا بھیجنے کے لیے تیار ہے۔

پیٹرو نے یہ بھی کہا تھا کہ ان کے ملک میں 15 ہزار 600 امریکی غیر قانونی طور پر مقیم ہیں اور کہا کہ وہ اپنی صورتحال کو معمول پر لائیں، جب کہ ان کی گرفتاری اور ملک بدری کے لیے چھاپوں سے انکار کیا۔

پیٹرو کی ابتدائی ہارڈ بال حکمت عملی نے تاریخی امریکی اتحادی میں ان کے بہت سے ناقدین کو مشتعل کر دیا تھا

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس