ٹرمپ کو روکنے کے لیے ہلیری کلنٹن 2024 میں دوبارہ صدارتی انتخاب لڑ سکتی ہیں

 ٹرمپ کا راستہ روکنے کے لیے ہلیری کلنٹن 2024 میں دوبارہ  صدارتی انتخابات  میں حصہ لیں گی، جو  اب تک کے سب سے بڑے سیاسی ری الیکشن مقابلوں میں سے ایک مقابلہ ہو گا. ڈیموکریٹس سمیت نیو یارک ٹائمز جیسا بڑا میڈیا جانتا ہے کہ بائیڈن 2024 میں دوبارہ انتخاب نہیں جیت سکتے. ان خیالات کا اظہار معروف امریکی مصنف اور سیاسی کمنٹیٹر ڈک مورس نے اپنی نئی کتاب “دی ریٹرن: ٹرمپز بگ  2024 کم بیک” میں کیا ہے. 

ڈک مورس نے اپنی کتاب میں یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ “ڈونلڈ ٹرمپ یقینی طور پر 2024 میں دوبارہ صدر کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں اور وہ آسانی سے ریپبلکن نامزدگی جیت کر وائٹ ہاؤس پر دوبارہ قبضہ کر لیں گے.” 

کتاب میں لکھا ہے کہ “یہ بات اندرونی لوگ بخوبی جانتے ہیں کہ بائیڈن کی ذہنی صلاحیتوں میں تیزی سے کمی، اور بڑھتی ہوئی معیشت کے ساتھ سال 2024  ڈیموکریٹس کے لیے تباہی ثابت ہو گا. رپبلکن  پہلے سے ہی رواں سال مڈٹرم انتخابات (سونامی) کے لیے تیاری کر رہے ہیں، جس سے رپبلکن کو کانگریس کے دونوں ایوانوں، سینیٹ اور ہاؤس میں کنٹرول مل جائے گا. ڈیموکریٹس ہر چیز کو ایک “پرزم” کے ذریعے دیکھتے ہیں جو ہر وقت ایک عفریت کو دیکھتا ہے اور اس عفریت کا نام ڈونلڈ ٹرمپ ہے. وہ ٹرمپ سے ڈرتے ہیں، اور یقین رکھتے ہیں کہ انہیں ہر قیمت پر اسے روکنا چاہیے.”

ڈک مورس مزید لکھتے ہیں کہ” بائیڈن مزاحمت کریں گے لیکن آخر کار بائیں بازو اور میڈیا کے دباؤ کا شکار ہو جائیں گے اور دوبارہ انتخاب نہیں لڑیں گے. ڈیموکریٹس یہ بھی جانتے ہیں کہ کملا ہیرس بھی کوئی اتنی مضبوط امیدوار نہیں ہیں اور وہ ان کی آئندہ صدارتی امیدوار نہیں ہو سکتیں. ایسے حالات میں ٹرمپ انہیں آسانی سے شکست دے سکتے ہیں. 

اس لیے ڈیموکریٹس، تیزی سے مایوس ہو کر کسی ایسے امیدوار کی تلاش کریں گے، جو پارٹی کو متحد کر سکے اور ٹرمپ کو روک سکے. وہ کیلیفورنیا سے  گورنر گیون نیوزوم، کولوراڈو کے گورنر جیرڈ پولس، اور ٹرانسپورٹیشن سیکرٹری پیٹ بٹگیگ جیسے لوگوں کو دیکھ رہے ہیں. 

 کمیلا ہیرس کے مقابلے سے باہر نکلنے سے ایک اور سیاہ فام امیدوار سامنے آ سکتا ہے. ایسے امیدواروں کی مختصر فہرست میں نیو جرسی سے ڈیموکریٹک سئنٹر کوری بکر، جارجیا کی گورنر سٹیسی ابرامز، جو اگر گورنرشپ کا اپنا انتخاب جیت جاتی ہیں تو وہ بھی نائب صدر کی امیدوار ہو سکتی ہیں. 

  تاہم پارٹی کا انتہائی بائیں بازو اور “ترقی پسند” ونگ برنی سینڈرز، الزبتھ وارن یا الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کی طرف دیکھے گا. جو حیرت انگیز طور پر کانٹے دار مقابلہ کر سکتی ہیں. ڈیموکریٹک پارٹی پر اب بائیں بازو کا غلبہ ہے.  الیگزینڈریا حیرت انگیز طور پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی. 

کتاب میں مزید لکھا ہے کہ “جیسا کہ بائیں بازو کے امیدوار ڈیموکریٹک پرائمری کی قیادت کریں گے، ہلیری کلنٹن پر دوڑ میں شامل ہونے کا دباؤ بڑھ جائے گا.  2020 میں بائیڈن کی حیرت انگیز انٹری کی طرح، ڈیموکریٹس ہیلری کلنٹن کو اپنے نجات دہندہ کے طور پر دیکھیں گے، ایک تجربہ کار سیاستدان جو پارٹی کے بائیں بازو اور زیادہ اعتدال پسند ونگز کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو.”

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس