وزیراعظم کی بے نامی اثاثہ جات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہدایت کی ہے کہ بے نامی اثاثے رکھنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کیا جائے۔تاہم اس کے ساتھ انہوں نے ایف بی آر کو یہ بھی کہا ہے کہ تاجروں اور صنعتکاروں کو ہراساں نہیں کیا جائے کیوں کہ ان کے تعاون کے بغیر ملک موجودہ اقتصادی مشکلات سے نہیں نکل سکتا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہمراہ اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے وزیراعظم نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو ہدایت کی کہ آئندہ 2 روز میں لاہور اور فیصل آباد کے ایوانِ صنعت و تجارت (چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری) کے ساتھ ملاقات کر کے تاجر برادری کو حکومت کے اصلاحاتی پروگرام کے حوالے سے اعتماد میں لیا جائے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جنہوں نے حکومت کی ایمنسٹی اسکیم کے تحت بے نامی اثاثے ظاہر نہیں کیے آنے والے دنوں میں ان کو کام میں لیا جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت عوام اور تاجر برادری کو درپیش مشکلات سے بخوبی واقف ہے اور لوگوں کے خدشات دور کرنے کے لیے ایف بی آر میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔مذکورہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم کو حکومت پنجاب کے صنعتی ترقی کے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا اور بتایا کہ صوبے میں متعدد معاشی زونز قائم کیے جارہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ صنعتوں کے فروغ کے لیے پنجاب کے 3 بڑے شہروں گوجرانوالہ، وزیرآباد اور گجرات میں ایک گولڈن ٹرائنگل قائم کیا جارہا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تاجر برادری اور صنعتکار، ایف بی آر اور کاروباری سرگرمیوں کی سست روی کے باعث بہت پریشان ہیں۔تاہم ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ اقتصادی بحران کے باوجود حکومت نے مالی سال 20-2019 کے لیے ایک متوازن بجٹ پیش کیا۔بعدازاں گورنر سندھ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں سندھ اور بالخصوص کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات بتائیں۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ وہ حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کے حوالے سے تاجر برادری کو اعتماد میں لینے کے لیے اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ 11 جولائی کو کراچی کا دورہ کریں گے۔علاوہ ازیں رکنِ قومی اسمبلی جمشید تھامس کی سربراہی میں بشپس پر مبنی وفد نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کی اور مسیحی برادری کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا، اس کے ساتھ انہوں نے ڈیم فنڈ کی مد میں وزیراعظم کو 56 لاکھ 50 ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔

Related Posts

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان