وزیراعظم آزادکشمیرانوار الحق وفاق سے کشمیر کونسل کے اثاثہ جات واپس لینے میں کامیاب

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر انوار الحق وفاق سے کشمیر کونسل کے اثاثہ جات واپس لینے میں کامیاب ہوگئے۔
وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوار الحق مسلسل کامیابی کے جھنڈے گاڑھ رہے ہیں ، منگل کے روز نگران وزیراعظم پاکستان و چیئرمین کشمیر کونسل نے 13 ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں آزاد جموں و کشمیر حکومت کو کشمیر کونسل سے متعلق جملہ اختیارات تقویض کر دئیے ، اس سلسلے میں وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
کشمیر کونسل سے متعلق جملہ اثاثہ جات، ملازمین ،گاڑیوں اور منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کو آزادکشمیر حکومت کو منتقل کر دیا گیا ہے، آزادکشمیر کی تاریخ میں کئی وزرائے اعظم برسر اقتدار رہے مگر یہ مسائل حل طلب ہی رہے اور ان پر پیشرفت ممکن نہ ہو سکی ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور ان کی ٹیم کی شبانہ روز محنت اور کاوشیں رنگ لائیں اور 13 ویں ترمیم کی شکل میں آزادحکومت اور پاکستان کی حکومت کے درمیان دیرینہ مسائل حل ہوئے ۔
13 ویں آئینی ترمیم کے تحت آزاد جموں وکشمیر کوملنے والے مزید اختیارات کا کریڈٹ نگران وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ اور وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق کو جاتا ہے جبکہ اسٹیبلشمنٹ نے بھی ان تمام معاملات کو حل کرنے کیلئے انتہائی مؤثر کردارادا کیا جس پر وہ بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔
آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں سوموار کو ایک ڈرامائی تبدیلی دیکھنے میں آئی جب آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم اور رکن قانون ساز اسمبلی سردار عتیق احمد خان نے مسلم لیگ نواز آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کے ہمراہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے ساتھ ماڈل ٹاون لاہور میں ملاقات کی۔
اس ملاقات میں مسلم لیگ ن کے دیگر رہنما سعد رفیق، طارق فاروق ، مشتاق منہاس ، سردار عتیق احمد خان کے داماد اور مسلم کانفرنس کے رہنما ثاقب مجید اور محترمہ مہر النسا بھی موجود تھیں، ملاقات میں مسلم لیگ نواز اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے مل کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔
‎صدر مسلم لیگ ن میاں محمد شہبازشریف نے سردار عتیق احمد خان، ان کی جماعت اور رہنماؤں کا سیاسی حمایت کے اعلان پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوشی کا دن ہے کہ ایک نظریہ رکھنے والی سیاسی جماعتیں پھر سے ایک ہوگئی ہیں، دونوں جماعتوں کے ایک دوسرے کے قریب آنے سے جموں وکشمیر پر آوازمزید مضبوط ہوگی اور مسئلہ کشمیر کو زیادہ مؤثر اور اچھے انداز میں عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
اگرچہ سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان اور میاں شہباز شریف ‎کی اس ملاقات کا 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے کوئی تعلق نہیں تاہم آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نواز ایک اور رکن قانون ساز اسمبلی کو ہم خیال بنا کر اپنے ووٹوں کی تعداد کو دس تک لے جائے گی۔
سوال یہ ہے کہ سردار عتیق احمد خان کی اس ملاقات کے پیچھے کیا مقاصد تھے اور کیا وہ ان مقاصد کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو ئے یا نہیں؟ ۔
سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور اقتدار میں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر سردار محمد عبدالقیوم خان کو جنوری 2002 میں قومی کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا تھا، اس وقت کے سیاسی مبصرین کا ماننا تھا کہ سال 2001 کے آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں سردار محمد عبدالقیوم خان کو نظرانداز کر کے پہلے سردار سکندر حیات خان مرحوم کو وزیر اعظم بنایا گیا اور پھر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد انور خان کو آزاد کشمیر کاصدر منتخب کر کے سردار عبدالقیوم خان کو کھڈے لائن لگا دیا گیا، آزاد جموں و کشمیر کے اس بڑے سیاست دان کو عوام سے زیادہ فوج کے قریب سمجھا جاتا تھا۔
اس وقت بھی سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمدخان کے سیاسی طور پر وہی حالات ہیں جو سال 2001 میں سابق وزیر اعظم سردار محمد عبد القیوم خان کے تھے، اس وقت کے صدر جنرل پرویز مشرف نے سردار عبد القیوم خان کو قومی کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنا کر انہیں دوبارہ اسٹیبلشمنٹ کے قریب لانے کی کوشش کی۔
موجودہ حالات پر نظر ڈالی جائے تو سردار عتیق احمد خان کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں بچا تھا کہ وہ مسلم لیگ ن کے قریب جائیں تاکہ کم ازکم اپنے انتخابی حلقہ دھیر کوٹ میں وہ آئندہ کی سیاست کیلئے محفوظ رہیں۔
دوم سردار عتیق احمد خان کے داماد راجہ ثاقب مجید سال 2021 کے انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر لیڈر اور سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدر ی لطیف اکبر سے ایک سے دو ہزار ووٹوں سے ہارے تھے، مستقبل میں انتخابی حلقہ ایل اے 31 مظفرآباد 5 کھاوڑہ سے سردار عتیق احمد خان اپنے داماد ثاقب مجید کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں جس کے لئے وہ آج سے ہی صف بندیاں شروع کر چکے ہیں۔
لاہور میں مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کا ایک مقصد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سردار عتیق احمد اپنے داماد راجہ ثاقب مجید کو مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر میں شامل کرانا چاہتے ہوں، راجہ ثاقب مجید ایک متحرک اور محنتی سیاسی کارکن ہیں جبکہ ان کے اپنے انتخابی حلقےکھاوڑہ میں راجہ برادری کے علاوہ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کو سردار عتیق احمد خان کی شہباز شریف سے ملاقات کے بعد سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ وہ آزاد جموں و کشمیر میں ان کے اتحادی بن گئے اور مستقبل میں اگر مسلم لیگ ن کو قانون ساز اسمبلی میں رکن اسمبلی سردار عتیق احمد خان کے ووٹ کی ضرورت پڑی تو وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں گے۔

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس