لاہور: بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں آج نیدر لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔
ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ اور نیدر لینڈ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارتی شہر پونے کے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔
انگلینڈ کی ٹیم میگا ایونٹ میں 7 میچز کھیل کر صرف ایک میں ہی کامیاب ہو پائی اور 6 میں ناکام رہی ہے جبکہ نیدر لینڈ کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں 7 میچز کھیل چکی جن میں سے 2 میں کامیاب اور 5 میں ناکام رہی ہے۔
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…







































