تاشقند: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج تاشقند میں مصروف دن گزاریں گے۔
وزیراعظم آذربائیجان کے صدر الہام علییو سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، وزیراعظم ای سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کرینگے۔
نگران وزیراعظم ای سی او ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیے میں بھی شریک ہوں گے۔
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی آج ازبکستان تاریخی شہر سمر قند روانگی بھی متوقع ہے، حضرت امام بخاری کے مزار پر حاضری دیں گے۔
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…









































