ملک بدری کا معاملہ شدت اختیار کرنے پر ٹرمپ کی ’کمزور‘ ججوں پر تنقید

سینیٹر کرس وان ہولن نے کہا کہ امریکا میں غیر قانونی صدر ہے، جو سپریم کورٹ کے حکم کو نظر انداز کر رہا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے لیے بے مثال اختیارات استعمال کرنے کی کوشش پر تنازع اس وقت مزید شدت اختیار کر گیا، جب انہوں نے ایک بار پھر عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا، جب کہ ایک اعلیٰ ڈیموکریٹ عہدیدار نے متنبہ کیا کہ ملک آئینی بحران کے ’قریب تر‘ پہنچ گیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق تازہ ترین واقعات سپریم کورٹ کی جانب سے ہفتے کی علی الصبح ایک ڈرامائی مداخلت کے بعد پیش آئے ہیں، جس میں ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا کے تارکین وطن کو مناسب طریقہ کار کے بغیر ملک بدر کرنے کے لیے غیر واضح قانون کے استعمال کو عارضی طور پر روک دیا گیا تھا۔

ٹرمپ نے اتوار کے روز اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر خاص طور پر ہائیکورٹ کا نام نہیں لیا، لیکن کمزور اور غیر مؤثر ججوں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا جو امریکی قوم پر ’مذموم حملے‘ کو جاری رکھنے کی اجازت دے رہے ہیں، یہ حملہ اتنا پرتشدد ہے کہ اسے کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

ہائیکورٹ کے 2 قدامت پسند ججوں میں سے ایک سیموئل ایلیٹو نے عدالت کی اکثریت کے ہنگامی فیصلے کو ’قانونی طور پر مشکوک‘ قرار دیا، انہوں نے اختلافی نوت میں لکھا کہ ’درحقیقت آدھی رات کو عدالت نے مخالف پارٹی کو سنے بغیر قانونی طور پر مشکوک ریلیف جاری کیا۔

عدالت کے حکم نامے نے کم از کم عارضی طور پر ان احکام پر پابندی لگا دی ہے، جن کے بارے میں انسانی حقوق کے گروپوں نے خبردار کیا تھا کہ ٹیکساس میں قید وینیزویلا کے تارکین وطن کی ملک بدری متوقع ہے، جن پر گینگ کے ارکان ہونے کا الزام ہے۔

زیادہ وسیع پیمانے پر، یہ فیصلہ عارضی طور پر حکومت کو 1798 کے اجنبی دشمن ایکٹ کے تحت تارکین وطن کو ملک بدر کرنے سے روکتا ہے، اسے آخری بار دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی نژاد امریکی شہریوں کو پکڑنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔

ٹرمپ انتظامیہ وفاقی ججوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور ڈیموکریٹس کے ساتھ گٹھ جوڑ کر رہی ہے، جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے تارکین وطن کو ملک بدر کرنے میں آئینی طور پر طے شدہ حقوق کو پامال یا نظر انداز کیا ہے۔

ڈیموکریٹک سینیٹر ایمی کلوبوچار نے ’سی این این‘ کو بتایا کہ ہم آئینی بحران کے قریب تر آ رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ ہمیں بحران میں دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں، ریپبلکن صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی شہریوں کو غیر قانونی تارکین وطن کی لہر سے بچا رہے ہیں، جس میں قاتل ، دہشت گرد اور عصمت دری کرنے والے شامل ہیں ۔

ابریگو گارسیا کی غیر قانونی حراست
گزشتہ ماہ ٹرمپ انتظامیہ نے سیکڑوں تارکین وطن کو ایل سلواڈور کی انتہائی سکیورٹی والی سی ای سی او ٹی جیل میں بھیج دیا تھا, اور الزام عائد کیا تھا کہ وہ پرتشدد گروہوں کے ارکان ہیں۔

سب سے زیادہ مشہور کیس میں میری لینڈ کے رہائشی کلمار ابریگو گارسیا کو بغیر کسی الزام کے بدنام زمانہ ایل سلواڈور میگا جیل میں جلاوطن کر دیا گیا۔

بعد ازاں انتظامیہ نے اعتراف کیا کہ ایبریگو گارسیا کو ’انتظامی غلطی‘ کی وجہ سے جلاوطن افراد میں شامل کیا گیا تھا اور ایک عدالت نے فیصلہ دیا کہ حکومت کو ان کی واپسی میں سہولت فراہم کرنی چاہیے۔

تاہم ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ابریگو گارسیا دراصل گینگ کا رکن ہے، جس میں جمعے کے روز سوشل میڈیا پر ایک گینگ کی علامت کی تصویر پوسٹ کرنا بھی شامل ہے، جس میں ان کی انگلیوں پر ٹیٹو بنوایا گیا ہے۔

سی ای سی او ٹی کے قیدیوں کو بغیر کھڑکیوں والی کوٹھریوں میں بند کیا جاتا ہے، دھاتی بستروں پر بغیر کسی گدے کے سوتے ہیں، اور وہاں کسی کو بھی آنے کی اجازت نہیں ہے۔

میری لینڈ کے سینیٹر کرس وان ہولن نے جمعرات کے روز ایبریگو گارسیا سے ملاقات کی تھی اور کہا تھا کہ یہ شخص اپنی حراست سے حیران تھا اور جیل میں خطرہ محسوس کر رہا تھا۔

اتوار کے روز وان ہولن نے ٹرمپ انتظامیہ کو چیلنج کیا تھا کہ وہ اس بات کے ثبوت فراہم کریں کہ وہ ملک بدری میں امریکی قوانین کا احترام کر رہی ہے۔

انہوں نے ’سی این این‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی حکمرانی جو بھی حکم دیتی ہے، میں اس کے ساتھ ٹھیک ہوں، لیکن اس وقت ہمارے پاس ایک غیر قانونی صدر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک غیر قانونی صدر، جو امریکا کی سپریم کورٹ کے حکم کو نظر انداز کر رہا ہے، انہیں امریکا کی عدالتوں میں پیش کرنے یا خاموش رہنے کی ضرورت ہے۔

  • Related Posts

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک شخص کو بغیر حج پرمٹ مکہ…

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہدا میں ایک ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس آفیسر بھی شامل ہے پولیس اہلکار…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار