مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی وجہ سامنے آگئی

آج کل کے مردوں میں بانجھ پن کی شرح بہت زیادہ کیوں بڑھ گئی ہے؟ اس کی وجہ آج کل کے نوجوانوں میں جیب چھپی ہوئی ہے۔ یہ دعویٰ جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ری پروڈکٹو میڈیسین ریسرچ سینٹر، یاماشیتا شونان یومی کلینک کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ وائی فائی ڈیوائسز جیسے موبائل اور راﺅٹر سے خارج ہونے والی برقی مقناطیسی لہریں اسپرم کو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ یقیناً مردوں میں بانجھ پن کی دیگر وجوہات بھی ہوتی ہیں جیسے ماحولیاتی آلودگی، ذہنی تناﺅ، ناقص غذا اور جینز وغیرہ، مگر وائی فائی ڈیوائسز کی موجودگی بھی اس کی وجہ بن رہی ہے۔ اس تحقیق کے دوران 51 مردوں کو 3 گروپس میں تقسیم کیا گیا اور انہیں وائی فائی ڈیوائس استعمال کے لیے دی گئی۔ محققین نے ایک گروپ کے نمونوں کو وائی فائی سے دور رکھا، دوسرے گروپ کے نمونوں کو وائی فائی لہروں سے متاثر کیا گیا مگر وائی فائی سے تحفظ کی ڈھال بھی استعمال کی گئی۔ مگر تیسرے گروپ کے نمونوں کو وائی فائی ڈیوائسز کے بہت زیادہ پاس رکھا گیا، جیسے جیب میں موبائل جتنے فاصلے تک اور پھر مختلف اوقات میں نتائج کو ریکارڈ کیا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ وائی فائی سگنل کا اثر 30 منٹ تک تو نہیں ہوتا مگر 2 گھنٹے کے وقت سے اسپرم متاثر ہونا شروع ہوجاتا ہے جبکہ 24 گھنٹے بعد یہ شرح بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ نتائج سے تصدیق ہوتی ہے کہ وائی فائی ڈیوائسز سے خارج ہونے والی برقی مقناطیسی لہروں کے بہت زیادہ زد میں رہنا بانجھ پن کا باعث بن سکتا ہے، مگر اس سے بچنا بھی بہت آسان ہے اور وہ ہے کہ ہر وقت موبائل کو جیب میں رکھنے کی بجائے ذرا دور رکھنا اس مسئلے سے بچا سکتا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ نیدرلینڈ کی آراہوس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ نیند کی کمی بھی مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ نیند کی کمی جسمانی مدافعتی نظام کو زیادہ متحرک کردیتی ہے جو اسپرم کے معیار پر حملہ آور ہوجاتا ہے، جبکہ مردوں پر جسمانی اور نفسیاتی دبا? بھی بڑھ جاتا ہے، جس سے بھی شادی کے بعد بچوں کی پیدائش کے امکانات متاثر ہوتے ہیں۔

Related Posts

گلگت بلتستان: استور میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 750 افراد ہسپتال میں داخل

گلگت بلتستان: استور میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 750 افراد ہسپتال میں داخل گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی پینے سے سیکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور…

خیبرپختونخوا میں2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک میں رواں سال مجموعی کیسز23 ہوگئے

خیبرپختونخوا میں2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک میں رواں سال مجموعی کیسز23 ہوگئے صوبہ خیبر پختونخوا کے 2 جنوبی اضلاع سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس