اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا۔
نگران وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا چارج سنبھالنے کے بعد وزارت کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری وزارت پارلیمانی امور اور دیگر حکام نے ان سے ملاقات کی۔
اس دوران مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کے بارے میں بریفنگ دی گئی، گزشتہ روز مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سونپا گیا تھا۔
سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک شخص کو بغیر حج پرمٹ مکہ…








































