مراکش کشتی حادثہ: انسانی اسمگلرز کے گینگ کا سراغ مل گیا، اہم سہولت کار گرفتار

،گرفتار انسانی اسمگلر عبدالغفار سال 2023 سے موریطانیہ میں رہ رہا تھا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمپوزٹ سرکل فیصل آباد نے مراکش کشتی حادثے میں ملوث گینگ کا سراغ لگا لیا۔

مراکش کشتی حادثے کے اہم سہولت کار عبدالغفار کو گزشتہ روز اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے خلاف ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد نے مقدمہ درج کر لیا، گزشتہ روز مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 7 مسافر اور عبدالغفار نامی سہولت کار پاکستان پہنچے تھے، مسافروں کی نشاندہی پر سہولت کار کو حراست میں لے کر فیصل آباد منتقل کیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ عبدالغفار سے اہم شواہد برآمد کرلیے گئے، پاکستانی ایجنٹ عبدالغفار نے درجنوں افراد کو یورپ بھجوانے میں اہم سہولت کاری کی، ملزم سال 2023 سے موریطانیہ میں رہ رہا تھا۔

ملزم کا باپ سرفراز اور قریبی رشتے دار منیر 2018 سے موریطانیہ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہیں، گرفتار ملزم عبدالغفار کے افریقی اسمگلر ابوبکر سے رابطے کے شواہد بھی برآمد کر کیے گئے، ملزم نے دیگر انسانی اسمگلروں کے ساتھ مل کر معصوم شہریوں کا استحصال کیا، ملزم اور اس کے ساتھی موریطانیہ اور برکینا فاسو میں انسانی اسمگلنگ میں سرگرم رہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے متعدد پاکستانیوں کو یورپ بھیجنے کا جھانسہ دے کر کشتی میں سوار کروایا، جس کے نتیجے میں متعدد پاکستانی جاں بحق ہوئے، ملزم کا تعلق پیر محل، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے۔

ملزم کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں متوقع ہیں، بین الاقوامی سطح پر متحرک انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف ایف آئی اے کی بڑی پیش رفت جاری ہے۔

ایف آئی اے ترجمان نے کہا کہ معصوم جانوں سے کھیلنے والے اسمگلرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی، انسانی سمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں، معصوم جانوں سے کھیلنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری ہے، بین الاقوامی سطح پر انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کو جڑ سے ختم کیا جائے گا، انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر اور سہولت کاروں کی جائیدادیں ضبط کی جائیں گی۔

بیرون ملک سے انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلانے والے عناصر کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیا جائے گا۔

مزید 2 انسانی اسمگلر گرفتار
دوسری جانب ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے سمندر کے راستے شہریوں کو مراکش سے یورپ بھجوانے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا، ملزمان کی شناخت عمر حیات اور محمد نعیم کے نام سے ہوئی۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم مراکش کشتی حادثے میں ملوث پایا گیا، ملزمان کو فیصل آباد اور شیخوپورہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا، ملزم عمر حیات نے شہری کو سمندر کے ذریعے یورپ بھجوانے کے نام پر 57 لاکھ روپے ہتھیائے، شہری کو وزٹ ویزے پر براستہ مختلف ممالک موریطانیہ بھجوایا گیا۔

ملزم نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر متاثرہ فرد کو غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے اسپین بھجوانا تھا، متاثرہ شہری اس وقت موریطانیہ میں ہے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم محمد نعیم نے سعودی عرب میں ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے 21 لاکھ روپے بٹورے، ملزم شہریوں کو سعودی عرب بھجوانے میں ناکام رہا۔

ملزم محمد نعیم بھاری رقوم وصول کر کے روپوش ہو گیا تھا، ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان