مارک کارنی کی لبرل پارٹی کینیڈا کے انتخابات میں کامیاب، حکومت بنانے کا امکان

مارک کارنی کی لبرل پارٹی کینیڈا کے انتخابات میں کامیاب، حکومت بنانے کا امکان

مارک کارنی نے کاربن کے اخراج پر ٹروڈو کے متنازع ٹیکس کو ختم کر دیا، جس سے بہت سے رائے دہندگان حیران رہ گئے تھے
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے پیر کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے، جس کے بعد ان کی لبرل پارٹی نئی مدت کے لیے برسر اقتدار آ گئی ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق لبرل پارٹی کی جانب سے رائے دہندگان کو یقین دلایا گیا کہ معاشی بحرانوں سے نمٹنے کے اپنے تجربے کی وجہ سے وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

سرکاری نشریاتی ادارے سی بی سی اور دیگر ذرائع ابلاغ نے پیشگوئی کی ہے کہ لبرلز کینیڈا کی اگلی حکومت تشکیل دیں گے، لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ آیا وہ پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کریں گے یا نہیں۔

کنزرویٹو پارٹی کے رہنما پیئر پوئیلییور وزیر اعظم بننے سے قاصر رہے، لیکن ان کی جماعت پارلیمنٹ میں ایک مضبوط اپوزیشن تشکیل دینے کی راہ پر گامزن ہے۔

ٹرمپ کی تجارتی جنگ اور کینیڈا کے ساتھ الحاق کی دھمکیوں نے کینیڈا کے عوام کو ناراض کر دیا تھا، اور امریکا کے ساتھ معاملات کو انتخابی مہم کا سب سے بڑا مسئلہ بنا دیا۔

کارنی، جو کبھی منتخب عہدے پر نہیں رہے تھے اور گزشتہ ماہ جسٹن ٹروڈو کی جگہ وزیر اعظم بنے تھے، نے اپنی انتخابی مہم کی شروعات ٹرمپ مخالف پیغام پر کی تھی۔

وہ اس سے قبل برطانیہ اور کینیڈا دونوں میں مرکزی بینک کے گورنر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں اور رائے دہندگان کو قائل کرتے ہیں کہ ان کے عالمی مالیاتی تجربے نے انہیں تجارتی جنگ کے ذریعے کینیڈا کی رہنمائی کرنے کے لئے تیار کیا ہے۔

سیاست میں آنے سے قبل بطور عالمی بینکر خدمات انجام دینے والے مارک کارنی نے امریکا پر کینیڈا کے انحصار کو روکنے کے لیے بیرون ملک تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کا وعدہ کیا۔

ٹرمپ کے خطرے کے بارے میں کارنی کی وضاحت واضح رہی ہے۔

انہوں نے انتخابی مہم کے دوران کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہمیں توڑنا چاہتے ہیں تاکہ امریکا ہمارا مالک بن سکے، وہ ہمارے وسائل چاہتے ہیں، وہ ہمارا پانی چاہتے ہیں، وہ ہماری زمین چاہتے ہیں، وہ ہمارا ملک چاہتے ہیں۔ وہ ایسا نہیں کر سکتے۔

جب سی بی سی پروجیکشن کا اعلان کیا گیا تو اوٹاوا کے مقام پر خوشی کی لہر دوڑ گئی، جہاں لبرل جماعت کے حامی نتائج دیکھ رہے تھے۔

72 سالہ ڈوروتھی گوبالٹ نے بتایا کہ مجھے خوشی ہے کہ ہمارے پاس کوئی ایسا شخص ہے، جو ٹرمپ سے ان کی سطح پر بات کر سکتا ہے، ٹرمپ ایک کاروباری شخص ہیں، کارنی ایک کاروباری شخص ہیں، اور مجھے لگتا ہے کہ وہ دونوں میں مقابلہ ہوسکے گا۔

جسٹن ٹروڈو کے استعفے سے قبل ٹرمپ نے ان کا مذاق اڑاتے ہوئے وزیر اعظم کو ’گورنر‘ قرار دیا تھا، اور کینیڈا پر زور دیا تھا کہ وہ امریکا کی 51 ویں ریاست بن جائے۔

ڈوروتھی گوبلٹ نے کہا کہ اب وہ توقع کرتی ہیں کہ یہ مذاق بند ہو جائے گا، کیوں کہ یہ اب گورنر نہیں ، یہ کینیڈا کا وزیر اعظم ہے، اور یہ اب 51 ویں ریاست نہیں ہے. ’ہم کینیڈا ہیں‘۔

لبرل قانون ساز اور کارنی کی کابینہ کے رکن اسٹیون گلبولٹ نے نتائج کو ٹرمپ سے منسلک کیا، انہوں نے ’سی بی سی‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے کینیڈین معیشت، خودمختاری اور ہماری شناخت پر متعدد حملوں نے واقعی کینیڈین باشندوں کو متحرک کیا، اور میرے خیال میں انہوں نے وزیر اعظم کارنی میں ایک ایسے شخص کو دیکھا ہے جسے عالمی معاملات کا تجربہ ہے۔

جسٹن ٹروڈو کی رخصتی
سابق وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی رخصتی لبرلز کی جیت کے لیے بھی اہم تھی، جس نے کینیڈا کی سیاسی تاریخ میں سب سے ڈرامائی تبدیلیوں میں سے ایک کا آغاز کیا۔

6 جنوری کو، جس دن ٹروڈو نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا، کنزرویٹو پارٹی نے زیادہ تر انتخابات میں لبرلز پر 20 سے زیادہ پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی تھی، کیوں کہ ٹروڈو کی ایک دہائی کے اقتدار کے بعد رائے دہندگان کا غصہ بڑھ گیا تھا۔

لیکن ٹروڈو کی جگہ کارنی نے ٹرمپ کے بارے میں ملک گیر بے چینی کے ساتھ مل کر دوڑ کو تبدیل کر دیا۔

60 سالہ مارک کارنی نے انتخابی مہم کے دوران ٹروڈو سے دوری اختیار کر لی تھی، انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نے کینیڈا کی بڑھتی ہوئی معیشت پر زیادہ توجہ نہیں دی، اور کاربن کے اخراج پر ٹروڈو کے متنازع ٹیکس کو ختم کر دیا، جس سے بہت سے رائے دہندگان حیران رہ گئے۔

2 دہائیوں سے پارلیمنٹ میں رہنے والے 45 سالہ پولییورے کے لیے یہ نتیجہ ایک سخت شکست کی علامت ہے۔

ٹرمپ کے خلاف غصے کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا، لیکن ان کا کہنا تھا کہ وہ ان داخلی خدشات پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتے ہیں، جن کی وجہ سے ٹروڈو غیر مقبول ہوئے۔

انھوں نے رائے دہندگان کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ کارنی ناکام لبرل حکمرانی کو جاری رکھنے کی پیش کش کریں گے۔

اوٹاوا میں کنزرویٹو واچ پارٹی میں جیسن پیچے نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ وہ نتائج سے حیران ہیں۔

جیسن پیچے نے کہا کہ مجھے امید تھی کہ آج رات ایک بڑا جشن منایا جائے گا۔

کینیڈا کے 41 ملین افراد میں سے تقریباً 29 ملین لوگ جی 7 ملک میں ووٹ ڈالنے کے اہل تھے، جو 6 ٹائم زون پر پھیلا ہوا ہے، ریکارڈ 7.3 ملین افراد نے پیشگی ووٹ ڈال دیے تھے۔

کینیڈا کی پارلیمنٹ کے 343 ارکان کی شکل میں نتائج ابھی زیر التوا ہیں، اور اکثریت کے لیے 172 نشستوں کی ضرورت ہے، لبرلز نے 2015 میں اکثریت حاصل کی تھی، لیکن 2019 سے اقلیت کے ساتھ حکومت کر رہے ہیں

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس