غزہ کی پٹی فلسطینی ریاست کا اٹوٹ حصہ ہے، محمود عباس کی سلیوان سے ملاقات

غزہ : (ویب ڈیسک ) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی فلسطینی ریاست کا اٹوٹ انگ ہے اور اسرائیل کی جانب سے اسے یا اس کے کسی حصے کو الگ کرنے کے منصوبے کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اسرائیل کا دورہ کرکے مغربی کنارے پہنچے، فلسطینی صدر محمود عباس نے جمعہ کو رام اللہ میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران محمود عباس نے زور دیا کہ فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنے کی ضرورت ہے، خاص طور پر غزہ کی پٹی میں فوجی جنگ بندی کی جائے تاکہ شہریوں کو اسرائیلی بمباری اور تباہی سے بچایا جا سکے۔
فلسطینی صدر نے غزہ کی تمام گزرگاہوں کو کھولنے، امدادی سامان، طبی اور کھانے پینے کی اشیا کے داخلے میں اضافے، پانی، بجلی اور ایندھن کی جلد از جلد فراہمی اور ضروری امداد فراہم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکی انتظامیہ کی مداخلت کی ضرورت ہے تاکہ اسرائیل کو مغربی کنارے میں ہمارے لوگوں کے خلاف اپنی جارحیت روکنے پر مجبور کیا جا سکے ، مشرقی القدس اور پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوں کو روکا جا سکے، یہاں اسرائیل بنیادی ڈھانچے کی تباہی کر رہا ہے اور اسلامی اور عیسائی مقدسات پر حملے بھی کر رہا ہے۔
انہوں نے اسرائیلی حکام کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کے خلاف کیے جانے والے بدسلوکی اور جابرانہ اقدامات کو رکوانے کا بھی مطالبہ کیا۔
محمود عباس نے فلسطینی عوام کی جبری نقل مکانی اور اس کی روک تھام کو مسترد کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ مغربی کنارے میں لوگوں کی جبری بے گھر کیا جارہا ہے اور فلسطینی سرزمین پر دہشت گرد استعمار کا خاموش الحاق کیا جارہا ہے۔
امریکی انتظامیہ کو بین الاقوامی قانونی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والی پالیسیوں کو روکنے کے لیے سنجیدہ مداخلت کرنا چاہیے۔
انہوں نے فلسطینی کلیئرنس فنڈز جاری کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا اور کہا کہ اس حوالے سے غزہ کی پٹی کے باشندوں کو ترجیح دی جائے گی۔
اس حوالے سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سیلوان کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ ٹارگٹڈ حملوں میں غزہ پر بلا تفریق بمباری اور بڑے زمینی آپریشن کی بجائے حماس کی قیادت کو ہدف بنائے ۔
دوسری جانب مغربی اور یورپی یونین کے ممالک نے جمعہ کے روز اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے بڑھتے ہوئے پرتشدد حملوں کو روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدام اٹھائے۔

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان