شہریوں کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری

قومی سائبر ایمرجنسی سروسز ریسپانس ٹیم ( نیشنل سرٹ) نے شہریوں کی ذاتی معلومات کو محفوظ بنانے کے لیے اداروں کے لیے ڈیٹا پروٹیکشن گائیڈ لائنز جاری کر دیں ہیں۔

نیشنل سرٹ ایک وفاقی ادارہ ہے جو پاکستان کے ڈیجیٹل اثاثوں، حساس معلومات اور اہم تنصیبات کو سائبر حملوں، سائبر دہشتگردی اور سائبر جاسوسی سے محفوظ بنانے کا ذمہ دار ہے۔

یہ ایڈوائزری ان کمپنیوں پر لاگو ہوگی جو شہریوں کی ذاتی شناختی معلومات (پی آئی آئی ) رکھتی ہیں، اس میں فوری، درمیانی اور طویل المدتی اقدامات تجویز کیے گئے ہیں جن میں ڈیٹا کی حساسیت کی بنیاد پر درجہ بندی کرنا، جدید انکرپشن کے طریقے استعمال کرنا، ملٹی فیکٹر آتھنٹیکیشن کو اپنانا وغیرہ شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وہ ادارے جو پی آئی آئی جمع، پراسیس کرتے، محفوظ رکھتے یا منتقل کرتے ہیں، ان میں مالیاتی ادارے، ٹیلی کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیاں، تجارت اور لاجسٹکس کمپنیاں، سرکاری محکمے، صحت اور تعلیم کے ادارے، تھرڈ پارٹی اور آؤٹ سورسڈ سروس فراہم کرنے والے شامل ہیں۔

اپنی سفارشات میں قومی سائبر ایمرجنسی سروسز ریسپانس ٹیم نے کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ پی آئی آئی ہینڈلنگ سسٹمز کو اپ ڈیٹ رکھیں، معلومات کو صرف قانونی مدت تک محفوظ کریں اور پرانی معلومات کو ختم کر دیں تاکہ وہ چوری نہ ہو سکیں۔

اداروں کو مزید کہا گیا ہے کہ وہ اپنے طریقہ کار کو نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی 2021 اور پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 سے ہم آہنگ کریں، ایڈوائزری کے مطابق نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی شہریوں کے ذاتی ڈیٹا کی رازداری، سالمیت اور دستیابی کو قومی سلامتی اور عوامی اعتماد کا معاملہ قرار دیتی ہے۔

نیشنل سرٹ نے اداروں کو فوری طور پر شہریوں کی ذاتی شناختی معلومات کی ہینڈلنگ سسٹمز کا جائزہ لینے، ذاتی معلومات سے متعلق کام کرنے والے عملے کو سیکیورٹی ٹریننگ دینے اور غیر مجاز رسائی کو روکنے کے لیے مسلسل نگرانی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ممکنہ خطرات اور کمزوریوں کی نشاندہی کرتے ہوئے سائبر سیکیورٹی ادارے نے کہا کہ چونکہ سائبر کرمنلز زیادہ جدید طریقے استعمال کر رہے ہیں، غلط کنفیگرڈ سسٹمز کا استعمال عام ہے اور ڈیٹا ہینڈلنگ میں غفلت برتی جاتی ہے، اس لیے فوری حفاظتی اقدامات ضروری ہیں۔

ایڈوائزری کے مطابق ممکنہ خطرناک عناصر میں سائبر کرمنل گروہ، جو چوری شدہ معلومات کو شناختی فراڈ، فشنگ کِٹس اور ڈارک ویب مارکیٹ میں بیچ کر پیسہ کماتے ہیں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ریاستی سرپرستی یافتہ (اے پی ٹی) گروپ، جو شہریوں کے ڈیٹا کو نگرانی، سیاسی طور پر اثرانداز ہونے اور انٹیلی جنس مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

ہیکٹیوسٹس، جو نظریاتی بنیادوں پر اداروں کو نشانہ بناتے اور حساس ریکارڈز عوام میں لیک کرتے ہیں، ساتھ ہی مذموم اندرونی عناصر، جو ملازمین یا کنٹریکٹرز جو ذاتی فائدے یا انتقام کے لیے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہیں۔

نیشنل سرٹ کے مطابق ناکافی ڈیٹا پروٹیکشن کے نتیجے میں شناختی چوری، فراڈ، بڑے پیمانے پر پرائیویسی کی خلاف ورزیاں، آپریشنل خلل، عوامی اعتماد کا خاتمہ، قومی سلامتی کے خدشات، قانونی اور ریگولیٹری کے نقصانات ہوسکتے ہیں۔

نیشنل سرٹ نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ شہری صرف ضرورت پڑنے پر ہی شناختی کارڈ یا ذاتی دستاویزات جمع کروائیں، مضبوط پاس ورڈز کا استعمال کریں، ملٹی فیکٹر آتھنٹیکیشن آن کریں اور ذاتی معلومات کو آن لائن شیئر کرنے سے گریز کریں۔

یاد رہے کہ مئی میں قومی سائبر ایمرجنسی سروسز ریسپانس ٹی نے ایک وارننگ جاری کی تھی، جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان کے 18 کروڑ سے زائد انٹرنیٹ صارفین کے لاگ اِن کریڈینشلز اور پاس ورڈز عالمی ڈیٹا بریک میں چوری ہو گئے ہیں اور اس حوالے سے شہریوں کو فوری حفاظتی اقدامات کرنے کا کہا گیا تھا۔

مارچ 2024 میں نادرا سے ڈیٹا لیک کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی ایک جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے انکشاف کیا تھا کہ 2019 سے 2023 کے دوران تقریبا 27 لاکھ شہریوں کے کریڈینشلز چوری ہو چکے ہیں

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان