آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت میرے لئے شرکت اعزاز کی بات ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آستانہ ایک خوبصورت شہر ہے، بہترین مہمان نوازی پر مشکور ہوں۔
خبر کی تفصیل شامل کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔









































