سیف علی خان کی سیکیورٹی رونت رائے کی کمپنی کے حوالے

بولی وڈ اداکار سیف علی خان کی سیکیورٹی بھارتی مشہوراداکار رونت رائے کی ایجنسی کے سپرد کردی گئی۔

سیف علی خان کو گزشتہ روزچاقو حملے میں شدید زخمی ہونے کے 6 روز بعد ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا، جب وہ ہسپتال سے باہر آئے تو مداحوں، خیرخواہوں نے انہیں گھیر لیا جب کہ فوٹوگرافرز بھی ان کی ایک جھلک کیمرے میں قید کرنے کے لیے بےتاب نظر آئے۔

ہسپتال سے ڈسچارج کے وقت سیف علی خان نے سفید رنگ کی شرٹ اور بلیو جینز پہنی ہوئی تھی، جب کہ ان کے ایک ہاتھ اور بازو پر بینڈیج بھی دیکھی جا سکتی تھی۔

بولی وڈ اداکار جب اپنے گھر پہنچے تو مداحوں اور میڈیا کی ایک بڑی تعداد پہلے سے وہاں موجود تھی، جنہیں دیکھ کر اداکار نے مسکراتے چہرے کے ساتھ ہاتھ بھی ہلایا۔

اس موقع پر ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال سے سیف علی خان کی رہائش گاہ تک سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات بھی دیکھنے میں آئے ، جن کا چرچہ سوشل میڈیا پر خوب رہا۔

دوسری جانب بھارت کی ٹی وی اسکرین کے سپر اسٹار اور ’مسٹر بجاج‘ کے کردار سے ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والے رونت رائے کو بھی ممبئی پولیس کے ساتھ سیف علی خان کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے دیکھا گیا، جس پر سوشل میڈیا میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔

59 سالہ رونت رائے ممبئی میں ایک سکیورٹی ایجنسی چلاتے ہیں جن کی خدمات سیف علی خان کی حفاظت کے لیے حاصل کی گئی ہیں۔ اس سے قبل یہ فرم بولی وڈ کے ’اینگری مین‘ امیتابھ بچن اور ’مسٹر کھلاڑی‘ اکشے کمار کو بھی اپنی خدمات فراہم کر چکی ہے۔

رونت رائے کا کہنا تھا کہ وہ اس مشکل وقت میں سیف علی خان کے ساتھ ہیں، جب کہ انہوں نے اداکار کو فراہم کی گئی سکیورٹی کی تفصیلات بتانے سے انکار کردیا۔

یاد رہے کہ سیف علی خان کے گھر میں واردات کی نیت سے داخل ہونے والے مبینہ بنگلہ دیشی شخص محمد شریف الاسلام شہزاد نے ان پر حملہ کیا تھا۔

ملزم کے چاقو حملے کی وجہ سے اداکار کو 6 جگہ زخم آئے تھے، جب کہ چاقو ان کی ریڑھ کی ہڈی کے قریب ٹوٹ گیا تھا۔ حملے کی وجہ سے سیف علی خان کا اسپائنل فلوئڈ بھی لیک ہوا لیکن بروقت طبی امداد اور ایمرجنسی میں کی گئی سرجری کی وجہ سے ان کی جان بچالی گئی۔

16 جنوری کی شب چاقو حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد سیف علی خان کو ایمرجنسی میں ایک رکشے میں لیلاوتی ہسپتال پہنچایا گیا تھا، جب کہ رکشا ڈرائیور کا کہنا ہے کہ گزشتہ جمعرات رات 2 بجے کے قریب وہ ممبئی کے علاقے باندرا میں رکشا چلا رہا تھا جب ایک خاتون نے مدد کےلیے اسے آواز دی۔ اسے معلوم نہیں تھا کہ زخمی شخص سیف علی خان ہیں۔

رکشا ڈرائیور نے یہ بھی بتایا تھا کہ وہ شخص خونم خون اور زخموں سے چور تھا۔ ہم 8 سے 10 منٹ میں اسپتال پہنچ گئے تھے۔

اس واقعے کے کئی گھنٹوں بعد اداکار کی اہلیہ اور بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے انسٹا گرام پر ایک جذباتی پوسٹ کرتے ہوئے درخواست کی کہ ’سیف پر حملے کے حوالے سے افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے ایک انتہائی مشکل دن رہا ہے اور ہم ابھی بھی پیش آنے والے واقعات کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس مشکل وقت میں، میں انتہائی عاجزی کے ساتھ درخواست کرتی ہوں کہ ہماری رازداری کا خیال رکھیں اور میڈیا اور پاپارازی مسلسل قیاس آرائیوں اور کوریج سے باز رہیں

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان