سندھ کے ماہرین کو چولستان کینال کے دورے پر کام روکے جانے کے آثار ملے

وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے علاقے میں بھیجی گئی ماہرین کی ایک ٹیم کے علم میں آیا ہے کہ چولستان فلڈ فیڈر کینال کی تعمیر روکنے سے قبل ہی اس کے ایک چھوٹے حصے پر کام شروع کر دیا گیا تھا۔

ذرائع اور ٹیم کے ارکان نے بتایا کہ ریٹائرڈ اور خدمات انجام دینے والے سینئر آبپاشی افسران کی ٹیم نے حال ہی میں علاقے کا دورہ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ کو ایک جائزہ رپورٹ پیش کی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک روز قبل بھان سید آباد کے علاقے میں گفتگو کے دوران ایک ٹیم کا حوالہ دیا تھا جو انہوں نے زمینی جائزے کے لیے چولستان بھیجی تھی۔

13 سے 14 اپریل تک چولستان کا دورہ کرنے والے ماہرین آبپاشی سرکاری طور پر اعلان کردہ کسی ٹیم کا حصہ نہیں تھے، اس دورے کے مقصد کے بارے میں بات کرتے ہوئے رکن نے کہا کہ ہمیں زمین کے بارے میں اپنی رائے دینا تھی۔

سابق سیکریٹری آبپاشی اور وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر برائے آبپاشی بابر آفندی کی سربراہی میں ٹیم میں کوٹری بیراج کے سابق چیف انجینئر حاجی خان جمالی، محکمہ آبپاشی کے سابق ایڈیشنل سیکریٹری (ترقیات) اسلم انصاری، سکھر بیراج کے سابق چیف انجینئر ارشاد میمن، سندھ ایریگیشن اینڈ ڈرینیج اتھارٹی کے سابق افسر حبیب عرسانی، خالد جان بلوچ، نعیم الحداد اور دیگر بھی شامل تھے۔

بہاولپور میں رات گزارنے کے بعد ٹیم نے بہاولنگر کے شمال میں دریائے ستلج پر چولستان اور سلیمانکی ہیڈ ورکس کا دورہ کیا۔

ٹیم کو پتہ چلا کہ نہر کے 4 سے 5 کلومیٹر طویل بند کی پٹی پر کام شروع کیا گیا تھا لیکن فی الحال اسے روک دیا گیا ہے۔

ٹیم کے ایک رکن نے ڈان کو بتایا کہ بند اور نہر کے کنارے کی ایک پٹی تعمیر کی گئی تھی، جو چولستان فلڈ فیڈر سے منسلک آبی گزرگاہ ماروٹ نہر کا حصہ معلوم ہوتی ہے۔

اس سے قبل مارچ میں قوم پرست سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے رہنما سید زین شاہ نے علاقے کا دورہ کیا تھا اور سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ نہر پر تعمیراتی کام جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں سید زین شاہ نے دعویٰ کیا کہ ماروت برانچ پر کام جاری ہے اور تعمیراتی مشینری بھی اس مقام پر موجود ہے۔

تاہم سندھ ٹیم کے ایک رکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ انہیں 176 کلومیٹر طویل چولستان فلڈ فیڈر کے ابتدائی مقام سلیمانکی ہیڈ ورکس میں کوئی تعمیراتی سرگرمی نظر نہیں آئی۔

ٹیم کے رکن نے کہا کہ اس معاملے پر گرما گرم بحث شروع ہونے کے بعد سے ہی زمین کے تنگ حصے پر تعمیر روک دی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ تعمیراتی جگہ پر بھاری مشینری موجود تھی لیکن وہ بے کار پڑی ہوئی تھی، ماہرین نے ہیڈ ورکس کے عملے سے نہر کے بارے میں بھی سوالات کیے، لیکن انہیں کوئی جواب نہیں ملا۔

انہوں نے کہا کہ منصوبے کے پی سی ون سے حاصل ہونے والی نہر کی عارضی الائنمنٹ کے مشاہدات اور سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ چولستان فلڈ فیڈر سلیمانکی ہیڈ ورکس کی موجودہ مشرقی سدقیہ نہر کے متوازی چلے گی۔

ٹیم کے رکن کے مطابق چولستان فلڈ فیڈر کی ماروٹ شاخ کے لیے ماروٹ گاؤں کے قریب 4 سے 5 کلومیٹر طویل زمین کی کھدائی کی گئی۔

ٹیم کے ایک اور رکن نے ڈان کو بتایا کہ اس مقام پر ایک کیمپ لگایا گیا تھا، جہاں ایک سب انجینئر موجود تھا، اس سب انجینئر نے ہمیں بتایا کہ انہیں کام روکنے کے لیے کہا گیا ہے، ان کے بیان سے پتہ چلتا ہے کہ سائٹ پر کام فی الحال روک دیا گیا ہے۔

ٹیم کے رکن کا خیال تھا کہ یہ پٹی ممکنہ طور پر فروری میں کارپوریٹ فارمنگ منصوبے گرین پاکستان انیشی ایٹو کی افتتاحی تقریب کے لیے بنائی گئی تھی، جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے شرکت کی تھی

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس