روسی صدر پیوٹن کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کی پیش گوئی سامنے آ گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ آنجہانی خاتون نجومی بابا وانگا نے آنے والے سال 2024ء کے حوالے سے بھی پیش گوئیاں کر رکھی ہیں جس کی تفصیلات سامنے آ گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 91 سال کی عمر میں 1996ء میں انتقال کر جانے والی بلغاریہ کی خاتون نجومی بابا وانگا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ روحانی صلاحیتوں سے مالا مال تھیں ان کی دنیا سے متعلق کی گئی متعدد پیش گوئیاں درست ثابت ہو چکی ہیں۔
بابا وانگا نے پیش گوئیاں اپنی موت سے قبل کی تھیں، انہوں نے سال بہ سال ہونے والے مستقبل کے واقعات کو پہلے ہی بیان کر دیا تھا، بابا وانگا کی پیش گوئیاں 1989ء سے 5079ء تک کیلئے ہیں، انہوں نے 5079ء کو دنیا کے اختتام کا سال قرار دے رکھا ہے۔
بابا وانگا نے سال 2024ء سے متعلق جو پیش گوئیاں کر رکھی ہیں ان میں سب سے بڑی پیش گوئی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی موت ہے، انہوں نے اگلے سال روسی صدر کی قاتلانہ حملے میں موت کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔
دوسری پیش گوئی میں بابا وانگا نے یورپ میں دہشت گرد حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے اور ساتھ ہی یہ کہا ہے کہ ایک بڑا ملک 2024ء میں حیاتیاتی ہتھیاروں کے ٹیسٹ یا حملے کرے گا، بابا وانگا نے عالمی معاشی بحران پیدا ہونے کی پیش گوئی بھی کی ہے۔
بابا وانگا نے آئندہ سال خوفناک موسمی واقعات اور قدرتی آفات رونما ہونے کے حوالے سے بھی خبردار کیا ہے، سال 2024ء میں سائبر حملوں میں بھی اضافہ ہو گا، اعلیٰ درجے کے ہیکرز پاور گرڈز اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس جیسے اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔
2024ء میں بابا وانگا نے الزائمر اور کینسر سمیت لاعلاج بیماریوں کے علاج دریافت ہونے کے حوالے سے بھی بتایا ہے، آئندہ سال کوانٹم کمپیوٹنگ میں اہم پیشرفت بھی ہوگی۔
واضح رہے کہ بابا وانگا کی نائن الیون حملوں، شہزادی ڈیانا کی موت، سویت یونین کے خاتمے اور 2004ء میں تھائی لینڈ کے سونامی جیسی بڑی پیش گوئیاں پوری ہو چکی ہیں، 2022ء میں خطرناک زلزلے، سیلاب اور پینے کے پانی کی قلت کی پیش گوئی بھی سچ ثابت ہو چکی۔
بابا وانگا نے 2023ء میں ایک بڑے جوہری پاور پلانٹ میں دھماکے کی پیش گوئی بھی کی تھی جس سے ایشیا میں زہریلے بادل چھا جائیں گے اور ہزاروں افراد بیمار پڑ جائیں گے تاہم اب سال اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے لیکن تاحال یہ پیش گوئی سچ ثابت نہیں ہوئی۔
بابا وانگا کا یہ بھی کہنا تھا کہ 2023ء میں قدرتی طور پر بچے پیدا کرنے پر پابندی عائد ہو جائے گی اور 2023ء کی نسل کو لیبارٹری میں تیار کیا جائے گا، والدین بچوں کے رنگ اور خصوصیات بھی خود منتخب کریں گے اور لیبارٹری میں بالکل ان کی پسند کے مطابق بچے تیار ہوں گے۔

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان