خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ تمام اراکین صوبائی اسمبلی میں سب سے امیر رکن

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان ناصرف اپنے صوبے میں بلکہ چاروں صوبائی اسمبلی میں موجود اراکین اسمبلی کے مقابلے میں امیر ترین شخص قرار پائے ہیں۔اراکین صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری اثاثوں سے متعلق معلومات کے مطابق محمود خان 2 ارب 37 کروڑ روپے مالیت پر مشتمل اثاثوں کے مالک ہیں۔فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان 2 ارب 33 کروڑ روپے کی زرعی زمین کے مالک ہیں اور ان کے بینک اکاؤنٹ میں 4 کروڑ 17 لاکھ روپے موجود ہیں۔ محمود خان کے ظاہر کردہ اثاثوں میں کوئی کار موجود نہیں تاہم 35 تولہ سونا ظاہر کیا جس کی مالیت کا تذکرہ نہیں کیا۔عوامی نیشنل پارٹی کے بہادرخان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 88 کروڑ 28 لاکھ روپے بتائی گی۔انہوں نے اپنی پراپرٹی کی مالیت 87 کروڑ 55 لاکھ روپے جبکہ زرعی اراضی کی قیمت 41 کروڑ روپے بتائی۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سید فخر جہاں کی جانب سے اثاثوں کی مالیت 77 کروڑ 60 لاکھ روپے بتائی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شیر اعظم خان مجموعی طور پر 64 کروڑ 68 لاکھ روپے ہے۔فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق پی پی پی رہنما کی پراپرٹی کی مالیت 53 کروڑ روپے ہے اور 9 کروڑ 36 لاکھ روپے نقد موجود ہیں۔سوات سے تحریک انصاف کے ایم پے اے فضل حکیم خان کے مجموعی اثاثوں کی قیمت 52 کروڑ 8 لاکھ روپے ہے۔ان کے اثاثوں میں دو کمرشل بلڈنگ شامل ہیں تاہم 40 لاکھ روپے کے طلائی زیورات بھی ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما مصورخان اور ایاز خان کے اثاثوں کی قیمت بلترتیب 48 کروڑ 63 لاکھ اور 35 کروڑ 3 لاکھ روپے بتائی گی۔پی پی پی رہنما ملک بادشاہ صالح اور صوبائی کابینہ کے رکن شکیل احمد نے اپنے اثاثوں کی قیمت 34 کروڑ 95 لاکھ اور 31 لاکھ روپے بتائی۔شکیل احمد نے اپنے اثاثوں میں مجموعی طور پر 18 پلاٹوں کا تذکرہ کیا جن میں 11 اسلام آباد اور باقی گوادر میں موجود ہیں تاہم پلاٹوں کے رقبے کا ذکر نہیں کیا۔خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کے اثاثوں کی قیمت 10 لاکھ روپے ہے۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان کے مقابلے میں ان کی اہلیہ زیادہ امیر ہیں، وزیراعلیٰ کی جانب سے ظاہر کردہ اثاثوں کی قیمت 22 کروڑ روپے اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں کی قیمت 30 کروڑ روپے بتائی گی۔سندھ اسمبلی کے سب سے امیر ایم پی اے مکیش قمر چاولہ ثابت ہوئے جن کے مجموعی اثاثوں کی قیمت 57 کروڑ 80 لاکھ روپے ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے مجموعی اثاثوں کی قیمت 38 کروڑ روپے بتائی گی جبکہ ان کے پاس ایک کلو سونا بھی ظاہر کیا گیا۔ فریال تالپور کی بیٹیوں فاطمہ اور عائشہ تالپور کے اثاثوں کی مالیت بلترتیب 3 کروڑ 31 لاکھ اور 14 کروڑ روپے ہے۔ سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کے ظاہرکردہ اثاثوں کی مالیت 37 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے اثاثوں کی مجموعی مالیت 71 لاکھ روپے ظاہر کی۔

Related Posts

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان