حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1100 ہو گئی، سینکڑوں یرغمال بنا لیے

بیت المقدس: فلسطین اور اسرائیل میں لڑائی تیسرے روز بھی جاری ہے، حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1100 تک پہنچ گئی جبکہ 2 ہزار 741 زخمی ہیں، سینکڑوں اسرائیلی شہری اور اہلکار بھی یرغمال بنا لیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کا اسرائیل اور حماس کے درمیان تشدد میں اضافے کے خاتمے پر زور
اسرائیلی فوج نے بھی غزہ میں فضائی حملے بڑھا دیئے، 100 شہری مقامات پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 704 فلسطینی شہید اور 4 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں 143 بچے اور 105 خواتین بھی شامل ہیں، حملوں کے بعد ایک لاکھ 23 ہزار فلسطینی بے گھر ہو گئے ہیں۔
اسرائیل فاسفورس بموں کا استعمال کر کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑاتا رہا، غزہ میں پناہ گزین کیمپ کو بھی نشانہ بنایا گیا، فضائی حملوں سے کئی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، اسرائیل نے غزہ کی پٹی کا مکمل محاصرہ کر کے نئی چوکیاں قائم کر دیں جن پر 3 لاکھ اسرائیلی فوجی تعینات ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل فلسطین کشیدگی، سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم
دوسری جانب اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ کیلئے خوراک، بجلی، فیول اور دیگر اشیا کی سپلائی معطل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی، اسرائیل نے لبنان کی سرحد پر فضائی دفاعی نظام نصب کر دیا، لبنانی سرحد پر بھی 1 لاکھ اسرائیلی فوجی بھیجے گئے ہیں۔
اسرائیلی وزیر دفاع یوایو گیلانٹ کا کہنا ہے کہ جنگ کے اصول بدل گئے ہیں، حماس اسرائیل پر حملے کے بعد 50 سال تک پچھتائے گی، وزیر دفاع نے جنوبی اسرائیل کے اوفاکیم قصبے کا دورہ کیا جس پر فلسطینیوں نے حملہ کیا تھا۔
حماس کی کارروائیاں
حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی علاقوں میں داخل ہوکر ٹارگٹڈ حملے کیے جس میں اسرائیلیوں کے علاوہ 11 امریکی بھی مارے گئے جس کی حکام نے تصدیق کر دی ہے۔
حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کے خیال سے کہیں زیادہ قیدی ہمارے پاس ہیں، جنہیں غزہ کے ہر کونے میں رکھا گیا ہے، اسرائیلی طیاروں کے حملوں سے قیدیوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال رکھا جائے گا۔
1973ء کے بعد اسرائیل کا سب سے بڑا نقصان
رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے بڑے پیمانے پر کیا جانے والا یہ حملہ 1973 کی عرب، اسرائیل جنگ کے بعد اسرائیل کا سب سے بڑا نقصان ہے، اسرائیلی حکومت نے 42 سالہ کمانڈر نہال کی ہلاکت کی بھی تصدیق کر دی ہے جبکہ غزہ میں کم از کم 100 اسرائیلیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
ایک لاکھ، 23 ہزار فلسطینی بے گھر ہو چکے: اقوام تحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک ایک لاکھ، 23 ہزار فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں جنہوں نے 64 سکولوں میں پناہ لی ہوئی ہے، غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے دوران بیشتر بڑی عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں جن میں 4 بڑے رہائشی ٹاورز شامل ہیں، اس کے علاوہ اب تک 159 ہاؤسنگ یونٹس تباہ ہو چکے ہیں جبکہ 1210 کو نقصان پہنچا ہے۔
قطر جنگ بندی میں ثالث کا کردار ادا کرنے کو تیار
دوسری جانب قطر جنگ بندی میں ثالث کا کردار ادا کرنے کو تیار ہو گیا جس کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلوں کا امکان ہے، قطر حماس کے عہدیداروں اور اسرائیلی حکام سے رابطہ کر کے یرغمال اسرائیلی خواتین اور بچوں کی آزادی اور اسرائیلی جیلوں سے 36 فلسطینی خواتین، بچوں کی رہائی کا مطالبہ کرے گا۔
فلسطین اسرائیل تنازع کے عالمی سطح پر اثرات
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تنازع کے عالمی سطح پر بھی اثرات نظر آرہے ہیں ، کئی دیگر ممالک نے اپنے شہریوں کے ہلاک، اغوا یا لاپتا ہونے کی اطلاع دی ہے، ان میں پولینڈ ، برازیل، برطانیہ، فرانس، جرمنی، آئرلینڈ، میکسیکو، نیپال، تھائی لینڈ اور یوکرین شامل ہیں
اسرائیل پر حماس کے حملے نے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے کیونکہ مشرق وسطیٰ میں وسیع تنازع کے خدشے کے پیش نظر مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔
تشدد نے عالمی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ کو ہوا دی، ایران سے سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات کے ساتھ، ایشیائی تجارت میں برینٹ کروڈ کی قیمت 4.18 ڈالر یا 4.94 فیصد بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک چلی گئی۔
واضح رہے کہ اسرائیل نے2007ء سے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے ، سال 2021 میں حماس اور اسرائیل کے درمیان دس دنوں تک جاری رہنے والی لڑائی کے بعد یہ حملہ شدید تصور کیا جا رہا ہے۔

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان