جولائی تا دسمبر 5 وسطی ایشیائی ممالک کو برآمدات میں 17 فیصد کمی

مالی سال 25-2024 کی پہلی ششماہی کے دوران وسطی ایشیا کے 5 ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 17 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

خطے میں ملکی برآمدات ابھی تک اپنی پوری صلاحیت حاصل نہیں کر سکی ہیں، اسی طرح قازقستان، تاجکستان اور ازبکستان سے پاکستان کو درآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے حالانکہ تجارتی خسارے کو متوازن کرنے کے لیے باقاعدگی سے ہائی پروفائل دورے کیے جاتے ہیں۔

جولائی تا دسمبر 25-2024 کے دوران پاکستان کی وسطی ایشیائی ممالک قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کو برآمدات کی مالیت 17.02 فیصد کم ہو کر 9 کروڑ 84 لاکھ ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 10 کروڑ 94 لاکھ 79 ہزار ڈالر تھیں۔

مالی سال 2025 کے چھٹے ماہ کے دوران خطے سے درآمدات 89 لاکھ 10 ہزار ڈالر اضافے کے ساتھ 13 کروڑ 66 لاکھ 40 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 12 کروڑ 77 لاکھ 3 ہزار ڈالر تھیں، ان میں سے زیادہ تر درآمدات تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان سے آئی تھیں۔

وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ پاکستان کی براستہ افغانستان تجارت سالانہ 40 سے 50 کروڑ ڈالر کے درمیان ہے، ازبکستان پہلے ہی پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر عمل درآمد کر چکا ہے، معاہدے کے تحت ازبکستان نے ٹرانزٹ معاہدے کے تحت بھی سامان درآمد کرنا شروع کر دیا ہے۔

گزشتہ سال تاجکستان نے ٹرانزٹ معاہدے کے تحت پاکستان سے آلو سے لدے 3 ٹرک درآمد کیے تھے۔

مالی سال 2025 کے چھ ماہ میں ترکمانستان کو پاکستان کی برآمدات 9 لاکھ 50 ہزار ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 5 لاکھ 90 ہزار ڈالر تھیں جو 61 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہیں، ترکمانستان سے درآمدات 98 فیصد اضافے کے ساتھ 54 لاکھ 90 ہزار ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 27 لاکھ 70 ہزار ڈالر تھیں۔

مالی سال 2025 کے 6 ماہ میں ازبکستان کو برآمدات 2 کروڑ 80 لاکھ 4 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 3 کروڑ 48 لاکھ 60 ہزار ڈالر تھیں جو 19.56 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتی ہیں، ازبکستان سے درآمدات 4کروڑ 38لاکھ10 ہزار ڈالر اضافے سے 4کروڑ 79لاکھ 90 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 41لاکھ80 ملین ڈالر تھیں۔

قازقستان کی برآمدی مالیت سب سے زیادہ ہے جس نے مالی سال 2025 کے 6 ماہ میں 3کروڑ 94لاکھ 30 ہزار ڈالر کی برآمدات کیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 5کروڑ 65لاکھ 90 ہزار ڈالر کے مقابلے میں 30.32 فیصد کمی کو ظاہر کرتی ہے۔

قازقستان سے درآمدات کی مالیت 72.76 ملین ڈالر رہی جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 0.385 ملین ڈالر تھی۔

مالی سال 2025 کے 6 ماہ میں کرغزستان کو پاکستان کی برآمدات 21 لاکھ 80 ہزار ملین ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 48 لاکھ 10 ہزار ڈالر تھیں جو 54.67 فیصد کمی کو ظاہر کرتی ہیں، کرغزستان سے درآمدات ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر کے مقابلے میں 3 لاکھ ڈالر رہیں۔

مالی سال 2025 کے 6 ماہ میں تاجکستان کو برآمدات 2 کروڑ 24 لاکھ ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں ایک کروڑ 26 لاکھ 20 ہزار ڈالر تھیں جو 60 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہیں۔

تاجکستان سے درآمدات کا حجم ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 14 لاکھ 30 ہزار ڈالر تھا جو 86 لاکھ 70 ہزار ڈالر کا اضافہ ظاہر کرتا ہے

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان