جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بمباری جاری، 900 سے زائد شہید

بیت المقدس: اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بمباری جاری ہے، صیہونی افواج نے چند دن میں 200 شہری مقامات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 900 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 4600 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، شہداء میں 143 بچے اور 105 خواتین شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے بزرگ، خواتین، زخمیوں اور ہسپتالوں پر وحشیانہ بمباری کی، زخمیوں کو ہسپتال لے جانے والی 4 ایمبولینسز پر بھی حملہ کیا گیا، اسرائیل کی بحریہ نے بھی کارروائی میں حصہ لیتے ہوئے غزہ کے ساحل پر شدید بمباری کی۔
یہ بھی پڑھیں: حماس کی عالم اسلام سے جمعے کو اسرائیل کیخلاف یوم طوفانِ اقصیٰ منانے کی اپیل
اسرائیل نے صحافیوں کو بھی نہ بخشا، غزہ میں میڈیا دفاتر پر گولے گرنے کے نتیجے میں متعدد صحافی بھی جاں بحق ہوئے، پناہ گزین کیمپ پر حملے میں درجنوں فلسطینی لقمہ اجل بن گئے، جنگ کی وجہ سے ہسپتالوں میں ادویات اور دیگر طبی سہولیات کا شدید فقدان پیدا ہو گیا ہے۔
اسرائیلی افواج نے غزہ کے بعد لبنان پر بھی حملہ کر دیا، حملے میں حزب اللہ کے 4 جنگجو شہید ہوئے، جوابی کارروائی میں اسرائیلی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے، اسرائیل نے غزہ کی باڑ پر دوبارہ مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1254 ہو گئی
دوسری جانب حماس کی جانب سے بھی اسرائیل کے علاقوں پر لگاتار حملے جاری ہیں، حملوں میں اسرائیلی ٹینکوں اور طیاروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، القسام بریگیڈز نے اسرائیل کیخلاف استعمال ہونے والے دھماکا خیز مواد سے لدے ڈرونز کی ویڈیو جاری کر دی، ویڈیو میں جنگی طیاروں کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں سے نشانہ بناتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔
القسام بریگیڈ نے اسرائیل میں زمینی کارروائی بھی شروع کر دی ہے، حماس کے حملوں میں اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی شہریوں کی تعداد 1254 تک پہنچ چکی ہے جن میں 14 امریکی بھی شامل ہیں جبکہ 2 ہزار 800 سے زائد زخمی ہیں۔
مقاصد حاصل کر لیے، طویل جنگ کیلئے بھی تیار ہیں: حماس
حماس نے کہا ہے کہ مقاصد حاصل کر لیے، طویل جنگ کیلئے بھی تیار ہیں، مذاکرات نہیں ہوں گے، اسرائیل کو اس کی زبان میں جواب دیا جائے گا، پہلے جنگ بندی پھر بات چیت آگے بڑھے گی، 155 سے زائد اسرائیلی فوجی حماس کی قید میں ہیں، فلسطینیوں پر ہر یلغار کے جواب میں ایک صیہونی قیدی مار دیا جائے گا، غزہ پر حملے کے نتیجے میں ہلاک کیے جانے والے ہر اسرائیلی قیدی کی فوٹیج جاری کی جائے گی۔
اقوام متحدہ کا غزہ کے محاصرے پر تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مکمل محاصرے کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں بجلی، ایندھن، کھانا بند ہونے سے سنگین صورتحال مزید بگڑ جائے گی، غزہ میں بے یارو مددگار فلسطینیوں کیلئے انسانی امداد نہ روکی جائے، عالمی برادری بھی فوری انسانی امداد کیلئے آگے آئے۔

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان