تیونس: تیونس کی ویمن ٹینس پلیئر اونس جبیر نے میچ کی انعامی رقم فلسطینیوں کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اونس جبیر غزہ کے بچوں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں، اونس جبیر نے ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد اپنی انعامی رقم کا کچھ حصہ فلسطین کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ جیتنے کی خوشی ہے لیکن دنیا کی موجودہ کشیدہ صورت حال مجھے خوشی منانے سے روک رہی ہے۔
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…







































