تارکین وطن، شہری حقوق کے گروپوں کا ٹرمپ کے احکامات کیخلاف امریکی عدالتوں سے رجوع

تارکین وطن اور شہری حقوق کے گروپوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد دستخط کیے گئے انتظامی احکامات کو چیلنج کرتے ہوئے کئی مقدمات دائر کر دیے، جن میں امریکا میں پیدائشی شہریت کو واپس لینے کی کوشش کا حکم بھی شامل ہے۔

ڈان اخبار میں شائع برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ مقدمات پیر کی رات میساچوسٹس اور نیو ہیمپشائر کی وفاقی عدالت میں دائر کیے گئے تھے، اس سے قبل کیلیفورنیا اور کنیکٹیکٹ سمیت کئی ریاستوں میں ڈیموکریٹک اٹارنی جنرلز کی جانب سے ممکنہ قانونی چیلنجز کی توقع ظاہر کی گئی تھی۔

وائٹ ہاؤس نے فوری طور پر تبصرہ کرنے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔

ڈیموکریٹک قیادت والی ریاستوں اور وکالت کرنے والے گروپوں کی جانب سے ٹرمپ کے ایجنڈے کے دیگر پہلوؤں کو چیلنج کرتے ہوئے مزید مقدمات دائر کیے جانے کی توقع ہے، جن میں پہلے سے ہی ایلون مسک کی زیر قیادت حکومتی کارکردگی کے محکمے اور ریپبلکن کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیے ملازمتوں کے تحفظ کو کمزور کرنے کے حکم نامے پر مقدمات دائر کیے جا رہے ہیں۔

قانونی فرم نیو انگلینڈ کے مقدمات کا ہدف ٹرمپ کی جانب سے بڑے پیمانے پر امیگریشن کریک ڈاؤن کا ایک مرکزی حصہ تھا، جس میں وفاقی ایجنسیوں کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ غیر قانونی طور پر ملک میں موجود یا عارضی طور پر موجود ماؤں کو امریکا میں پیدا ہونے والے بچوں کے لیے امریکی شہریت کو تسلیم نہ کریں، جیسے ویزا ہولڈرز، اور جن کے والد شہری یا قانونی طور پر مستقل رہائشی نہیں ہیں۔

ٹرمپ کے عہدے کا حلف اٹھانے کے چند گھنٹوں بعد ہی امریکن سول لبرٹیز یونین اور دیگر گروپوں نے نیو ہیمپشائر کے شہر کونکورڈ میں اس حکم کو چیلنج کرتے ہوئے پہلا مقدمہ دائر کیا، ایک اور مقدمہ بوسٹن میں آدھی رات کے وقت ایک حاملہ ماں اور تارکین وطن کی تنظیموں کی طرف سے دائر کیا گیا تھا۔

ان ضلعی عدالتوں کے ججوں کے کسی بھی فیصلے کا جائزہ بوسٹن میں قائم پہلی یو ایس سرکٹ کورٹ آف اپیلز کے ذریعے لیا جائے گا، جس کے 5 فعال وفاقی جج ڈیموکریٹک صدور کے مقرر کردہ ہیں، جو قومی سطح پر شاذ و نادر ہی ہوتا ہے۔

دونوں مقدمات میں دلیل دی گئی ہے کہ ایگزیکٹو آرڈر امریکی آئین کی 14 ویں ترمیم کی شہریت کی شق میں درج حق کی خلاف ورزی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا میں پیدا ہونے والے کسی بھی شخص کو شہری سمجھا جاتا ہے۔

دونوں مقدمات میں امریکی سپریم کورٹ کے سنہ 1898 کے فیصلے کا حوالہ دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ غیر شہری والدین کے ہاں امریکا میں پیدا ہونے والے بچے امریکی شہریت کے حق دار ہیں۔

اس مقدمے میں نامزد درخواست گزاروں میں میساچوسٹس کی رہائشی او ڈوئے کے نام سے پہچانی جانے والی ایک خاتون بھی شامل ہے، جو عارضی طور پر محفوظ حیثیت کے تحت امریکا میں ہے اور مارچ میں بچے کو جنم دینے والی ہے۔

’عارضی طور پر محفوظ حیثیت‘ ان لوگوں کے لیے دستیاب ہے، جن کے آبائی ممالک نے قدرتی آفات، مسلح تنازعات یا دیگر غیر معمولی واقعات کا سامنا کیا ہے، اور اس وقت 17 ممالک کے 1 ملین سے زیادہ افراد کا احاطہ کرتی ہے۔

ٹرمپ کے دیگر ابتدائی انتظامی اقدامات کے پہلوؤں کو چیلنج کرنے والے کئی دیگر مقدمات بھی زیر التوا ہیں۔

نیشنل ٹریژری ایمپلائز یونین، جو 37 ایجنسیوں اور محکموں میں وفاقی حکومت کے ملازمین کی نمائندگی کرتی ہے، نے پیر کی رات ٹرمپ کے دستخط کردہ حکم نامے کو چیلنج کرتے ہوئے مقدمہ دائر کیا، جس کے تحت وفاقی ایجنسی کے ہزاروں ملازمین کو برطرف کرنا اور ان کی جگہ سیاسی وفاداروں کو تعینات کرنا آسان ہو گیا ہے

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان