بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے دی

بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔

شیرِبنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلنے جانے والے میچ میں پاکستان ٹیم 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 125 رنز بنا کر ہمت ہار گئی۔

صرف 47 رنز پر 7 کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے کے بعد آل راؤنڈر فہیم اشرف نے بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے شاندار 51 رنز تو اسکور کیے تاہم وہ ٹیم کو میچ جتوانے اور سیریز بچانے میں ناکام رہے، عباس آفریدی 19 احمد دانیال 17 اور خوشدشاہ نے 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستانی بیٹرز 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میدان میں اترے تو اس کو پہلا نقصان محض 4 رنز پر اٹھانا پڑا، جب صائم ایوب ایک رن بنا کا رن آؤٹ ہو گئے۔

قومی ٹیم کی طرف سے دیگر بیٹرز بھی ناکام رہے، فخر زمان 8، محمد حارث، حسن نواز اور محمد نواز کھاتہ کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے، کپتان سلمان علی آغا صرف 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے شرف السلام 3، مہدی حسن اور تنظیم حسن2، 2 وکٹیں حاصل کر کے نمایاں رہے۔

قبل ازیں، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 134 رنز کا ہدف دیا، بنگلہ دیش کی جانب سے ذاکر علی 55 اور مہدی حسن 33 رنز بناکر نمایاں رہے۔

24 کے مجموعے پر 4 بیٹرز کے پویلین واپس لوٹ جانے کے بعد بنگلہ دیشی بیٹرز پاکستانی باؤلرز پر پلٹ کر وار کیا اور مقررہ 20 اوورز میں مجموعہ کو 133 رنز تک پہنچانے میں کامیاب رہے۔

پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے فاسٹ باؤلر احمد دانیال، عباس آفریدی اور سلمان مرزا نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں، فہیم اشرف اور محمد نواز ایک، ایک وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔

اس سے قبل، پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، اسپنر ابرار احمد کی جگہ احمد دانیال کو قومی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا

قبل ازیں، پاکستان اور بنگلادیش کے کھلاڑیوں نےگزشتہ روز ڈھاکا میں ایئرفورس کے طیارے کے مقامی اسکول میں گر کر تباہ ہونے کے واقعے میں جاں بحق افراد سے اظہار یکجتی کی اور میچ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

خیال رہے کہ بنگلہ دیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک، صفر کی برتری حاصل کر لی تھی۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون
پاکستان ٹی20 ٹیم میں اوپنر بلے باز فخرزمان، صائم ایوب، محمد حارث اور کپتان سلمان آغا شامل ہیں، حسن نواز، محمد نواز ، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، احمد دانیال، سلمان مرزا اور عباس آفریدی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس