بجٹ 25-2024: ایف بی آر کو تاریخ ساز 12970 ارب کا ہدف تھما دیا گیا

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے ایف بی آر کو تاریخ ساز 12970 ارب روپے کا ہدف تھما دیا گیا، ایف بی آر کو 3720 ارب روپے سے زائد ریونیو اکٹھا کرنا ہو گا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ 25 سو ارب روپے کے نئے ٹیکسز تاریخ میں پہلی مرتبہ لگائے جائینگے جس کے باعث مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے۔
آئندہ مالی سال کیلئے ڈائریکٹ ٹیکسز میں انکم ٹیکس، کیپیٹل ویلیو ٹیکس، سیلز ٹیکس گڈز اور سیلز ٹیکس سروسز، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کیلئے نئے ٹیکسز عائد کر دیئے جائیں گے، آئندہ مالی سال کیلئے ان لینڈ ریونیو کے ٹیکسز کا حجم 11 ہزار 379 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے جس میں ڈائریکٹ ٹیکسز کا حجم 5 ہزار 512 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔
ڈائریکٹ ٹیکسز میں انکم ٹیکس کا حجم 5 ہزار 454 ارب روپے مختص کیا گیا ہے جس میں رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال کیلئے 1773 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، رواں مالی سال انکم ٹیکس کا ہدف 3721 ارب روپے تھا۔
سیلز ٹیکس کی مد میں رواں مالی سال کی نسبت 1312 ارب روپے کا اضافی ٹیکس ہدف مقرر کیا گیا ہے، آئندہ مالی سال کیلئے سیلز ٹیکس کی مد میں 4919 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے جبکہ رواں مالی سیلز ٹیکس کی مد میں 3607 ارب روپے اکٹھے ہو سکیں گے۔
اشیاء پر سیلز ٹیکس 4898 ارب روپے مقرر کیا گیا اور خدمات پر سیلز ٹیکس 20 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ رواں مالی سال اشیاء پر سیلز ٹیکس 3592 ارب روپے اور خدمات پر سیلز ٹیکس 14 ارب روپے تھا۔
آئندہ مالی سال کیلئے کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 1591 ارب روپے کا ہدف مقرر کرنے کی تجویز ہے جبکہ رواں مالی سال کیلئے 1324 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا، رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال کیلئے کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 267 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔
دنیا نیوز کو موصول ہونے والی بجٹ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ان لینڈ ریونیو کا ہدف 8204 ارب روپے تھا، سیلز ٹیکس کا ہدف 3411 ارب روپے اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 1211 ارب روپے ہدف تھا جبکہ رواں مالی سال کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 113 ارب روپے درآمدات بڑھنے کے باعث اضافی حاصل کیے جائیں گے۔
آئندہ مالی سال ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت 16 ارب روپے کا ہدف مقرر کرنے کی تجویز ہے، آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر بھی ٹیکس بڑھانے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز ہے۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق درآمدی لگژری موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکس بڑھانے کی بھی تجویز ہے جبکہ درآمدی موبائل فونز پر 25 فیصد تک جی ایس ٹی بھی عائد ہے۔
پہلے سے 25 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کے باعث مزید جی ایس ٹی مشکل ہے، ایف بی آر 3720 ارب روپے میں سے تقریباً 12 سو ارب روپے کا ٹیکس آئندہ مالی سال مہنگائی اور جی ڈی پی گروتھ کے آٹومیٹک سسٹم کا حصہ بن سکتے ہیں لیکن 25 سو ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات ایف بی آر کیلئے مشکل ٹاسک ہو گا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ 25 سو ارب روپے کے نئے ریونیو اقدامات کے باعث ایف بی آر ملازمین پریشان ہیں کیونکہ موجودہ سسٹم کے تحت تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے ٹیکس اقدامات کیے جائیں گے جن کیلئے موجودہ سسٹم اہل نہیں ہے۔

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان