ایران کے یکے بعد دیگرے میزائل حملے، اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں کو نشانہ بنایا
حملوں میں فوجی انٹیلی جنس مراکز کو نشانہ بنایا گیا، حملوں کے باعث حیفہ ریفائنری کی پیداوار مکمل طور پر رک گئی اور 3 ملازمین بھی ہلاک ہوگئے، اسرائیلی میڈیا
ایران نے اسرائیل پر یکے بعد دیگرے میزائل حملے کردیے جس میں تل ابیب اور حیفہ کو ہدف بنایا گیا ، حملے میں میزائل اور ڈرونز کااستعمال کرتے ہوئے فوجی انٹیلی جنس مراکز کو نشانہ بنایا گیا، حملوں کے باعث حیفہ ریفائنری کی پیداوار مکمل طور پر رک گئی اور 3 ملازمین بھی ہلاک ہوگئے







































