لاہور – پاکستان کے شہر کی ہائیکورٹ جو بھی فیصلہ کریں۔اس کی انکوائری وفاقی محتسب ادارے کی ذمہ داری ہوتی ہیں۔کہ دو ماہ میں انکوائری مکمل کرکے ہائیکورٹ کو روپورٹ کریں۔ کیونکہ انصاف کی فراہمی وقت پر ممکن ہو سکے۔وفاقی محتسب ادارے کے جونئیر تو اپنا کام وقت پرمکمل کر دیتے ہیں۔لیکن ادارے کے سنئیر افسر کے دستخط کے بغیر اس انکوائری کو حتمی فیصلہ نہیں مانا جاتا اور انصاف ملنے کی شروعات نہیں ہو سکتی ایسا ہی کچھ پاکستان کے وفاقی محتسب ادارے کے ساتھ بھی ہے کہ چار ماہ سے زیادہ وقت گزرگیا ہیں۔مگر وفاقی محتسب ادارے کے سنئیر افسر نے چار ماہ پہلے استعفی دے دیا تھا۔جس کی وجہ سے کوئی نیا سنئیر افسر ابھی تک تعینات نہیں ہو سکا۔اور غریب عوام انصاف کے لیئے پریشان ہو رہی ہے۔عوام کی حکومت پاکستان سے اپیل ہے۔کہ اس پر نظر ثانی کریں اور عوام کو انصاف کی فراہمی مل سکے جس کی وجہ سے غریب اور امیر کے انصاف کا فرق ختم ہوجائے اور قانونی عدالتوں سے وقت پر انصاف فراہم ہو سکے۔
ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے
ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے ، ریلوے لاکھوں خاندانوں…










































