اشمت پٹیل سے صرف دوستی تھی، تعلقات کے دعوے غلط ہیں، وینا ملک

اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے واضح کیا ہے کہ ان کی بھارتی اداکار اور ماڈل اشمت پٹیل سے صرف دوستی تھی، ان کے درمیان تعلقات کی خبریں غلط تھیں، جنہیں جان بوجھ کر پھیلایا گیا۔

وینا ملک نے حال ہی میں ’سنو ٹی وی‘ کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر انہیں مرد بن کر پیدا ہونے کا موقع دیا جاتا تو وہ چاہت فتح علی خان بن کر پیدا ہوتیں، کیوں کہ ان کا ہر گایا گانا مقبول ہوجاتا، وہ خود ہی مشہور ہوجاتیں۔

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے بولی وڈ کے تینوں خانز کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کی، تاہم کہا کہ انہیں زیادہ خواہش شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی ہے۔

وینا ملک کا کہنا تھا کہ کوئی اداکارہ پاگل ہی ہوگی جو بولی وڈ کے تینوں خانز یعنی سلمان، شاہ رخ اور عامر خان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیں گی۔

اداکارہ نے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اپنے تنازعات اور اسکینڈلز کے حوالے سے کہا کہ ان کے حوالے سے زیادہ تر خبریں جھوٹی پھیلائی گئیں، انہیں اسکینڈل کوئین قرار دیا گیا۔

وینا ملک کے مطابق اگر دنیا میں کہیں کوئی ’اسکینڈلز اور تنازعات‘ کا ایوارڈ دیتا تو انہیں سب سے بڑا ایوارڈ ملتا، کیوں کہ ان کے حوالے سے ان کے نظر نہ آنے والے دشمنوں نے اتنی زیادہ منفی خبریں پھیلا رکھی تھیں۔

بولی وڈ میں کام کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’بگ باس‘ میں کام کرنے کے بعد انہیں وہاں متعدد منصوبوں میں کام کی پیش کش ہوئی جب کہ بعد میں بھی بگ باس میں انہیں شرکت کرنے کے لیے کہا جاتا رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ ’بگ باس‘ میں کام کرنے کے دوران ہی ان کی دوستی اشمت پٹیل سے ہوگئی تھی اور وہ ہی ان کے سب سے اچھے بھارتی دوست تھے۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اور اشمت پٹیل نے لوگوں کے سامنے چند ملاقاتیں کیں لیکن ان کی تنہائی میں ملاقاتوں کے دعووں میں کوئی سچائی نہیں۔

وینا ملک نے دعویٰ کیا کہ ان کے اور اشمت پٹیل کے تلعقات کے حوالے سے پھیلائی گئی خبریں جھوٹی تھیں، ان کے درمیان ایسا کچھ بھی نہیں تھا، صرف دوستی تھی۔

اداکارہ نے بتایا کہ بعد ازاں اشمت پٹیل کی ایک غلطی کی وجہ سے ان کے درمیان دوستی ختم ہوگئی اور پھر انہوں نے واپس کبھی بھارتی اداکار سے رابطہ نہیں کیا۔

خیال رہے کہ وینا ملک 2012 اور 2013 میں بھارت ’بگ باس‘ میں شرکت کے لیے گئی تھیں، جس کے بعد وہ بولی وڈ فلموں میں بھی دکھائی دیں۔

اسی دوران ان کی اشمت پٹیل سے دوستی، تعلقات اور محبت کی چہ مگوئیاں بھی ہوتی رہیں

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان